مری: چیئرلفٹ میں پھنسے 40 سیاحوں کو باحفاظت نکال لیا گیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لفٹ انتظامیہ نے حال ہی میں سروس کو بہتر بنانے کے لیے لاکھوں روپے خرچ کیے تھے اور پنجاب کے وزیر سیاحت نے منصوبے کا افتتاح کیا تھا۔ DawnNews Pakistan Islamabad PTIGovernment murree tourist

مری میں پٹریاٹہ کے مقام پر چیئرلفٹس میں پھنسے تقریباً 40 سیاحوں کو باحفاظت نکال لیا گیا تاہم تاحال 8 سیاح خطرناک زون میں پھنسے ہوئے ہیں۔

اس حوالے سے ریسکیو 1122 کے ذرائع نے تصدیق کی کہ پٹریاٹہ میں چیئرلفٹ کار کی چین پلی سے کھس گئی جس کےنتیجے میں کیبل کاریں پھنس گئی تھیں۔بتایا گیا کہ طوفانی آندھی کی وجہ سے چیئرلفٹ کا پلر متاثرہوا اور اس کا کیبل پلی سے پھسل گیا۔ مقامی افراد اور دیگر سیاحوں نے چیئرلفٹ میں پھنسے لوگوں کی مدد شروع کردی اور اسی دران تقریباً آدھے گھنٹے میں ریسکیو 1122 حکام بھی پہنچ گئے۔واضح رہے کہ لفٹ انتظامیہ نے حال ہی میں سروس کو بہتر بنانے کے لیے لاکھوں روپے خرچ کیے تھے اور پنجاب کے وزیرسیاحت نے منصوبے کا افتتاح کیا تھا۔واضح رہے کہ 29 جون 2017 کو مری میں چھرہ پانی کے قریب مسافر لفٹ ٹوٹ کر گرگئی تھی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ٹوٹ کر گرنے والی ڈولی لفٹ 400 فٹ گہری کھائی اور نالے کے اوپر مقامی افراد نے اپنی مدد...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری،پیٹریاٹہ کی کیبل گاڑیوں میں پھنسے96سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیامری میں پیٹریاٹہ کے مقام پر کیبل گاڑی میں پھنسے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ کئی گھنٹوں سے جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔ حادثے کے دوران 96 سیاح کیبل گاڑی میں پھنس گئے...; Wel done Resque team
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر مری میں ڈولفن فورس قائملاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر مری میں ڈولفن فورس قائم کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ مری میں سیاحوں اور شہریوں کے تحفظ کے لئے ڈولفن فورس تعینات کی گئی ہے۔ عثمان بزدار نے انسپکٹر جنرل پولیس کو مری میں ڈولفن فورس کی فوری تعیناتی کے لئے ہدایات […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پٹریاٹہ:چیئرلفٹوں میں پھنسے 90 افراد کو 10 گھنٹوں بعد ریسکیو کرلیا گیااسلام آباد: مری کے تفریحی مقام پیٹریاٹہ کی چیئر لفٹوں میں پھنسے 10 افراد کو 10 گھنٹوں بعد ریسکیو آپریشن مکمل کرتے ہوئے بحفاظت اتار لیا گیا۔ پٹریاٹہ چیئر لفٹ کی بارہ کیبل کاروں میں سوار سیاح خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ گزشتہ روز شام پانچ بجے کے قریب اچانک تیز آندھی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مری،پیٹریاٹہ کی کیبل گاڑیوں میں پھنسے96سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیامری میں پیٹریاٹہ کے مقام پر کیبل گاڑی میں پھنسے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ کئی گھنٹوں سے جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔ حادثے کے دوران 96 سیاح کیبل گاڑی میں پھنس گئے...; Wel done Resque team
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پٹریاٹہ:چیئرلفٹوں میں پھنسے 90 افراد کو 10 گھنٹوں بعد ریسکیو کرلیا گیااسلام آباد: مری کے تفریحی مقام پیٹریاٹہ کی چیئر لفٹوں میں پھنسے 10 افراد کو 10 گھنٹوں بعد ریسکیو آپریشن مکمل کرتے ہوئے بحفاظت اتار لیا گیا۔ پٹریاٹہ چیئر لفٹ کی بارہ کیبل کاروں میں سوار سیاح خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ گزشتہ روز شام پانچ بجے کے قریب اچانک تیز آندھی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

میں نے فواد خان کو پاکستان سے بلا کر ہیرو بنایا، سونم کپور - Pakistan - Dawn Newsسلمان کی تصویر کیوں ہے اس خبر میں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »