'بھولنا نہیں تم دونوں کو سب سے پہلے کس نے ملوایا تھا' - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تصاویر وائرل ہوگئیں india bollywood saifalikhan actress

رنویر سنگھ نے سارہ علی خان کو ان کی اس پوسٹ پر یاد دلایا کہ وہ یہ نہ بھولیں کہ ان دونوں کو سب سے پہلے انہوں نے ملوایا تھا۔

یاد رہے کہ فلم 'لو آج کل' 2009 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں سارہ کے والد سیف علی خان نے مرکزی کردار نبھایا تھا جبکہ ہیروئن کا کردار دپیکا پڈوکون نے ادا کیا تھا۔'لو آج کل 2' اگلے سال 14 فروری کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ یاد رہے کہ ایسی رپورٹس بھی سامنے آئیں تھی کہ اس فلم میں سارہ کے ساتھ سیف علی خان بھی کام کرتے نظر آئیں گے، تاہم اب تک ایسی کسی خبر کی تصدیق نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان تماشائیوں کی ہلڑ بازی پر آئی سی سی بھی تشویش میں مبتلا - ایکسپریس اردواس طرح کے رویے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،ہم کسی سیاسی عمل کو کرکٹ میں گوارا نہیں کر سکتے، ترجمان آئی سی سی Afghanistan par laanat ho.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہ دن دور نہیں جب مسئلہ کشمیر حل گا، پرویز اشرفوہ دن دور نہیں جب مسئلہ کشمیر حل گا، پرویز اشرف تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی، چودھری شجاعتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا کوئی جواز نہیں ہے۔ Murda boley kafan pharey
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی باتیں سیاسی ہیں کارکردگی نہیں، جام کمالوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ گزشتہ چند دنوں سے چیئرمین سینیٹ سے متعلق کچھ افواہیں ہیں، ان وجوہات کا تعلق کارکردگی یا سینیٹ نہیں سیاسی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا باپ بھی حکومت نہیں گرا سکتاوسعت اللہ خان کا کالم: عمران خان حکومت کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ حزبِ اختلاف کبھی بھی اپنے بل بوتے پر اسے نہیں گرا پائے گی۔ یہ کوئی پیش گوئی نہیں بلکہ تہتر برس کا پیٹرن یہی ہے۔ جہاں گھوڑوں اور انسانوں کی خرید فروخت کا رواج ھو. وہاں اپوزیشن کا باپ نہیں دادا بھی نہیں گرا سکتا . نہ کبھی ایسا ہوا ھے. البتہ ..... kahan se laty hain aap alfaz sir ..... میرے خیال میں چھوٹی دلہن ٹھیک کر رہی ہے ورنہ اسے محمّد مرسی بننے میں دیر نہیں لگے گی۔ یہ شاید طیب اردگان بن جائے گی اگر معیشت کو ٹھیک کر لے تو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جولائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجولائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا جائے گا Salio sedhi trah se khabr paish kia kro. Lafafio
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »