’بدعنوان شخص کو مرنے کے بعد بھی کرپشن کی رقم واپس کرنا ہوگی‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

لوگ کرپشن کا پیسہ پوری عمر استعمال کرتے ہیں، جرمانہ کی رقم کی گئی کرپشن سے بہت کم ہے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CJP Pakistan SupremeCourt

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے واضح کیا ہے کہ بدعنوان شخص کو مرنے کے بعد بھی کرپشن کی رقم واپس کرنا ہوگی۔دوران سماعت دونوں نیب کے وکیل نے کہا کہ جمیل اختر کیانی 1959 میں بھرتی ہوئے اور 1995 میں ڈی ایس پی کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔اس پر ملزمان کے وکیل نے موقف اپنایا کہ قومی احتساب بیورو نے 1995 کے بعد کے اکاؤنٹ بھی ضبط کرلیے، لہٰذا 3 کروڑ روپے کے جرمانے کی رقم ادا نہیں کرسکتے، اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ کرپشن کی رقم کو واپس کرنا ہوگی، جرمانہ کی رقم کی گئی کرپشن سے بہت کم ہے، جرمانہ کم نہیں،...

اپنے ریمارکس جاری رکھتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ لوگ کرپشن کا پیسہ پوری عمر استعمال کرتے ہیں، مسئلہ یہ نہیں کہ اثاثوں پر مزے کیے گئے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ 9 کروڑ کے اثاثے کب اور کیسے بنے؟۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے 50 سال پہلے ڈھائی کروڑ کا پلاٹ لیا گیا، اس پلاٹ کی موجودہ مالیت ڈھائی ارب سے زیادہ ہوگی، 2003 میں کیا گیا 3 کروڑ روپے جرمانہ آج کے حساب انتہائی کم ہے۔بعد ازاں عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد مرحوم پولیس افسر اوران کی اہلیہ کو کیے گئے 3 کروڑ روپے جرمانے کی ادائیگی کا حکم دیا۔ٹرائل عدالت نے جمیل اختر اور اس کی اہلیہ کو 10 اور 5 سال سزا کے ساتگ 3 کروڑ روپے کا جرمانہ کیا تھا جبکہ ہائی کورٹ نے بھی یہ فیصلہ برقرار رکھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میاں صاحب اب مرے گا بھی نہیں 😀

آج اطمینان ھوا کہ ن ش کے بچوں سے پیسہ وصول کیا جایئگا گو فری نھی ھوگا،عدلیہ نے قانون پاس کیا ھے،پارلیمنٹ میں چور ڈاکو بیٹھے ھیں ملکر موجیں مار رھے ھیں 👀😳🧐

فیر بے نظیر تے نصرت بھٹو دی وی خیرئ نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف ایک پریشان اور بکھرے ہوئے شخص ہیں، فردوس عاشق اعواناسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف ایک پریشان اور بکھرے ہوئے شخص ہیں، آئینی مدت پوری کرنے کی حمایت کرنے والے آج کس منہ سے مڈٹرم انتخابات کی بات کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیڈز: ممکنہ شکست پر افغانی شائقین آپے سے باہر، پاکستانی شخص پر دھاوا بول دیاپاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کے دوران ممکنہ شکست پر افغانی شائقین آپے سے باہر ہوگئے، غصے میں بھرے افغانیوں نے پاکستانی پر دھاوا بول دیا۔ کوئی خوشی کی بات نہیں۔ ورلڈ کپ سیکیورٹی کو ان تخریب کاروں کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔ ہور مزے لو برادر اسلامی ملک کی خدمت کے وڈے ائے اسلام دے ٹھیکیدار ان سب کنجروں کو اٹھا کر ملک سے باہر پھینکو اور باڈر سیل کرو ہین دی سری افغانیاں دی ہور مزے لو برادر اسلامی ملک کی خدمت کے وڈے ائے اسلام دے ٹھیکیدار ان سب نمک ہرامیوں کو اٹھا کر ملک سے باہر پھینکو اور باڈر سیل کرو ہین دی سری افغانیاں دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خضدار: 2 بسوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحقخضدار: 2 بسوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوہر نے 30 روپے مانگنے پر بیوی کو طلاق دے دیشوہر نے 30 روپے مانگنے پر بیوی کو طلاق دے دی تفصیلات جانئے: DailyJang 🤔 poverty Tabdeeli SelectedPM PTIGovernment
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے اسکردو کیلئے 320 روپے کا فضائی ٹکٹپاکستان کے خوبصورت شمالی علاقہ جات کی سیر کا شوق تو سب کو ہی ہوتا ہے اور ہر سیاح کیلئے نادرن ایریاز میں گزارے گئے ایام زندگی بھر کیلئے خوبصورت یاد بن جاتے ہیں مگر ایک شخص ایسا...; یہ ٹکٹ لینے کہ لیے کس سے رابطہ کرے How we get it Really
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایپل کی ملازمت چھوڑ کر نئی کمپنی بنانے والے نے ایپل کو ہی خریدار بنا دیا - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »