ہری پور کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، 50 مسافر لاپتہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

14 افراد تیر کر کنارے پر آنے میں کامیاب ہوگئے ایک بچے سمیت 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

ہری پور میں تربیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں 50 سے زائد مسافروں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔اسسٹنٹ کمشنر ہری پور ارباب گل نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈوبنے والے افراد کی تلاش جاری ہے، جبکہ ایک بچے سمیت 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ واقعے کے متاثرہ 14 افراد تیر کر کنارے پر آنے میں کامیاب ہوگئے۔

ان کا کہنا تھا کہ کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت تقریباً 50 افراد سوار تھے، جو شانگلہ کے علاقے دیدل کماچ سے ہری پور جارہے تھے۔ ارباب گل نے یہ بھی بتایا کہ مزید افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو کا عمل جاری ہے جس میں مقامی افراد بھی حصہ لے رہے ہیں جبکہ پاکستان آرمی کے اسپیشل سروس گروپ کے کمانڈوز کو بھی جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دیا گیا۔شانگلہ کے ایک سماجی کارکن عباداللہ خان خان نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈوبنے والے زیادہ تر افراد کا تعلق دیدل کماچ سے ہے اور یہ تمام لوگ آپس میں قریبی رشتہ دار بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نندی پورو پراجیکٹ کیس ،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ کیس میں سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئیپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع تربیلا ڈیم کی جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ Very unfortunate 😔 😥Sad Sad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تربیلا ڈیم میں کشتی الٹ گئی، 50 سے زائد افراد ڈوب گئے -خیبرپختونخوا میں واقع تربیلا ڈیم میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے متعدد افراد ڈوب گئے، پاک فوج کی ٹیم ریسکیو آپریشن کے لیے روانہ ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئیپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع تربیلا ڈیم کی جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ Very unfortunate 😔 😥Sad Sad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تربیلا جھیل میں کشتی الٹ گئی، 2 لاشیں نکال لی گئیںتربیلا جھیل میں کشتی الٹ گئی، 2 لاشیں نکال لی گئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں فضائی سفر کے دوران 'نسوار' لے جانے پر پابندی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »