ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 306 رنز کا ہدف - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ، ہنری اور جمی نیشام نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ ENGvNZ NZvENG

نیوزی لینڈ کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں، انگلینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ — فوٹو: ٹوئٹر

جیسن روئے اور جونی بیئراسٹو نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 123 رنز بنائے جبکہ جمی نیشام نے 60 رنز پر کھیلنے والے روئے کو آؤٹ کرکے انگلینڈ کو پہلا نقصان پہنچایا۔ بیئراسٹو کے آؤٹ ہونے کے بعد انگلینڈ کی بیٹنگ اس رفتار کو جاری نہ رکھ پائی اور تمام بلے باز بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہے۔ میچ کے لیے انگلش ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ نیوزی لینڈ 2 کھلاڑیوں کی تبدیلی کے ساتھ میدان میں اتری۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inshallah New Zealand jeetega

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے 306 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوانگلینڈ کے میچ جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم کیلیے سیمی فائنل میں رسائی مشکل ہوجائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ کا ایک اور بڑا مقابلہ:نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آج مدمقابلچیسٹرلی اسٹریٹ :ورلڈکپ میں آج ایک اور بڑا مقابلہ ہوگا ، نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کے درمیان ٹاکرا ہوگا۔ ورلڈکپ کے 41ویں میچ میں نیوزی لینڈ اورانگلینڈ میں جوڑ پڑے گا، نظریں پاکستان کی لگی ہوں گی،چیسٹر لی اسٹریٹ میں شیڈول میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ فاتح ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنالی گی، انگلینڈ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn NewsHahaha
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوانگلینڈ کے میچ جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم کے لیے سیمی فائنل میں رسائی مشکل ہوجائے گی वो देखो अभिनंदन आ रहा हैं 😂🤘 भागो जल्दी से 🤐🤐🤐 LIKED
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف میچ سے کچھ دیر قبل نیوزی لینڈ کو زوردار جھٹکا لگ گیا، اہم ترین باﺅلر انجری کا شکار، پاکستانی بھی شدید پریشانچیسٹرلی سٹریٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں نیوزی لینڈ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ نیوزی لینڈ میچ کے بعد صورتحال واضح ہوگی، آرتھرانگلینڈ نیوزی لینڈ میچ کے بعد صورتحال واضح ہوگی، آرتھر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »