تدفین سے کچھ دیر قبل 'مردہ' زندہ ہوگیا - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مگر اچانک 'مردہ' نوجوان زندہ ہوگیا india world DawnNews

قبر کو کھود دیا گیا تھا اور میت کو دفن کرنے کی تیار ہورہی تھی، مگر اچانک 'مردہ' نوجوان زندہ ہوگیا۔

محمد فرقان 21 جون کو ایک حادثے کے نتیجے میں کوما میں چلا گیا تھا اور پیر کو ایک نجی ہسپتال نے اسے اس وقت مردہ قرار دیا جب خاندان کے پاس علاج کے لیے پیسے ختم ہوگئے۔فرقان کے بڑے بھائی محمد عرفان نے بتایا کہ اس واقعے نے خاندان کو ہلا کر رکھ دیا۔ محمد عرفان کے مطابق 'ہم نے پہلے 7 لاکھ روپے نجی ہسپتال کو ادا کیے تھے اور جب ہم نے انہیں بتایا کہ ہمارے پاس مزید پیسے نہیں بچے تو انہوں نے فرقان کو مردہ قرار دے دیا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو سعودی عرب سے تیل کی فراہمی رواں ماہ سے شروع ہوجائے گی - ایکسپریس اردوپاکستان کو 3 سال تک مؤخر ادائیگیوں پر مجموعی طور پر 9 ارب 90 کروڑ ڈالر کا تیل فراہم کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی: گولن سے تعلق کی بنیاد پر سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکاماتترکی: گولن سے تعلق کی بنیاد پر سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکامات مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Turkey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمشید کوارٹر سے لاپتا بچے کی لاش گٹر سے برآمد، فوٹیج منظرعام پر - ایکسپریس اردوبچہ دیگر بچوں کے ساتھ گلی سے گزر رہا تھاکہ مین ہول میں گرگیا بقیہ بچوں نے دھیان نہیں دیا ImranKhanPTI ImranIsmailPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثناءاللہ کی گرفتاری سے سب سے زیادہ مریم بی بی خوش ہے، فیصل واوڈااسلام آباد : وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری سے مریم بی بی جتنی خوش ہے اور کوئی نہیں، احتساب کیئے ہر قربانی دیں گے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ٹکرے ہوجائیں گے۔ Pakistan out of world 😝 First Indiana air Force strick Indian cricket strick 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Jay bhaarat Jay India 😘
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف میچ سے کچھ دیر قبل نیوزی لینڈ کو زوردار جھٹکا لگ گیا، اہم ترین باﺅلر انجری کا شکار، پاکستانی بھی شدید پریشانچیسٹرلی سٹریٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں نیوزی لینڈ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’حج کے بعد گلوکار محمد رفیع نے گانا چھوڑ دیا تھا‘’آپ کا گلا یا آواز ہی روزگار کا ذریعہ ہے، اب آپ کوئی ملازمت نہیں کر سکتے، اور نہ ہی کوئی کاروبار، اس لیے اللہ نے آپ کو جو نعمت عطا کی ہے وہی سب کچھ ہے۔‘ 🇮🇳🎙🇸🇦🕋📿 BBC کا خود تو کوئ مذہب نہیں لیکن کیپ ان مائینڈ کہ مسلمانوں کو مذہب بھی ہے ، پیسہ کمانے کے تو اور بھی بہت سے طریقے ہیں لیکن کچھ جائیز اور ناجائیز بھی ہوتا ہے کہ نہیں banbbc_voa محمدرفیع کےنام کےساتھ محمدصلی اللہ علیہ وسلم کانام نامی لگاہےیعنی یہ کہ وہ نہ صرف مسلم گھرانےکےچشم وچراغ تھےبلکہ خودبھی دین سےوابستہ تھےحج پر جانا اسکاثبوت ہے یادرکھیے اسلام میں گانےکی ممانعت ہے قرآن میں اسےلھوالحدیث کہاگیاہے لہذا گانےبجانےپرتواسلام میں2رائےنہیں ہیں great step.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »