آصف زرداری کی 2018 میں ٹیکس ادائیگی سے متعلق وضاحت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کی 2018 میں ٹیکس ادائیگی سے متعلق وضاحت پڑھئے Abbasshabbir72 کی رپورٹ

Posted: Sep 18, 2020 | Last Updated: 41 mins agoسابق صدر آصف علی زرداری نے ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری کے اعداد و شمار پر وضاحت جاری کر دی۔

آصف علی زرداری کے ترجمان نے وضاحتی بیان میں کہا کہ سابق صدر نے 2018 میں 2 کروڑ 22 لاکھ روپے سے زائد کا ٹیکس ادا کیا۔ آصف زرداری نے 2018 میں 22 لاکھ 18 ہزار روپے صرف انکم ٹیکس کی مد میں ادا کیے جبکہ زرعی انکم ٹیکس کی مد میں ایک کروڑ 99 لاکھ 87 ہزار روپے ادا کیے۔ یوں مجموعی طور پر 2 کروڑ 22 لاکھ 55 ہزار روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا۔ایف بی آر 2018 کی ڈائریکٹری کے اعداد و شمار کے مطابق آصف زرداری نے 22 لاکھ 18 ہزار روپے کا ٹیکس ادا کیا۔

ایف بی آر کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی نے سب سے زیادہ 24 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا جبکہ کابینہ کے 25 اراکین اور وزیراعظم عمران خان نے اجتماعی طور پر 11 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرداری کی ٹیکس سے متعلق جاری کردہ تفصیلات درست نہیں، ترجمان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مالی سال 2018 کے دوران کراچی سے سب سے زیادہ ٹیکس جمع ہوااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مالی سال 2018 کے دوران کراچی سے سب سے زیادہ ٹیکس جمع ہوا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس ڈائریکٹری 2018: 50ارکان اسمبلی وسینیٹرز نے ٹیکس نہیں دیاٹیکس ڈائریکٹری 2018: 50 ارکان اسمبلی وسینیٹرز نے ٹیکس نہیں دیا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہد خاقان سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں سرفہرست، 24 کروڑ 20 لاکھ روپے دئیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد خاقان سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں سرفہرست، 24 کروڑ 20 لاکھ روپے دئیے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاہدخاقان نے وزیراعظم سمیت پوری کابینہ سے دگنا ٹیکس دیاسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 2018 میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے رکن پارلیمنٹ کے طور پر سامنے آئے ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کوئی ٹیکس نہیں دیا۔ پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »