پنجاب : 3 دن میں اسکولوں کے 34 بچوں میں کورونا کی تصدیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب : 3 دن میں اسکولوں کے 34 بچوں میں کورونا کی تصدیق تفصيلات جانئے: DailyJang

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 3 دن میں اسکولوں کے 34 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ میں 24 طلبہ، ننکانہ صاحب میں 7 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ بھکر میں ایک بچہ اور ایک اسکول ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ لودھراں میں ایک اسکول ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

پرویزہارون نے کہا کہ بلاول بھٹواوروزیراعلیٰ وفاقی حکومت اوراین سی اوسی کےفیصلے پر عمل درآمدکروائیں، جبکہ اسکولزمیں شروع ہونے والے تدریسی عمل کو چند ایک شکایات پر مکمل بند نہ کریں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ننکانہ صاحب میں دو اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے، جبکہ اب تک 14746 سرکاری، 1566 پرائیویٹ اسکولوں کے طلبہ کے نمونے لیے جاچکے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ دو سے زائد بچوں میں کورونا کی تصدیق پر اسکول 5 دن کے لیے بند کیا جائے گا، متاثرہ بچوں کے گھر والوں کے بھی کورونا ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 2 کالجوں کے 16 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کے بعد کراچی کے 2 کالجز میں 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں 88 اسکول اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیقکراچی: محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اب تک 88 اسکول اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے کے 13 ہزار اساتذہ کے کورونا وائرس ٹیسٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور :گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول رشکئی کے 8اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیقپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول رشکئی کے 8اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ،جس پر اساتذہ نے گھر پر قرنطینہ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مردہ حالت میں ملنے والی خاتون سرجن کے قتل کی تصدیق - ایکسپریس اردومقتولہ غیر شادی شدہ اور ایک ہزار گز کے بنگلے کی پہلی منزل پر تنہا رہائش پذیر تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 752افراد میں کورونا وائرس کی تشخصملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 33 ہزار 8 سو 65 افراد کےکورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 752 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اسی عرصے کے دوران 9
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »