مالی سال 2018 کے دوران کراچی سے سب سے زیادہ ٹیکس جمع ہوا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مالی سال 2018 کے دوران کراچی سے سب سے زیادہ ٹیکس جمع ہوا۔ googletag.cmd.push(function() {

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق مالی سال 2018 کے دوران سندھ سے 44 اعشاریہ 91فیصد ٹیکس جمع ہوا،پنجاب سے 34 اعشاریہ99 ،اسلام آباد سے 14 اعشاریہ 77 فیصد ٹیکس جمع کیا گیا،اس کے علاوہ کے پی 3 اعشاریہ 54،بلوچستان 1 اعشاریہ 67 اور گلگت بلتستان سے اعشاریہ 12 فیصد ٹیکس جمع ہوا۔

نجی ٹی وی کے مطابق28 لاکھ 52ہزار349 میں سے 64 ہزار14 فائلزز نان ریزیڈنٹس ہیں ،،کراچی سے 209 ارب 10 کروڑ71 لاکھ 38 ہزار روپے ٹیکس جمع ہوا،اسلام آباد سے 204 ارب14 کروڑ86 لاکھ 73 ہزار روپے ٹیکس جمع ہوا۔ فیصل آباد سے 16 ارب26 کروڑ41 لاکھ 48 ہزار روپے ٹیکس جمع ہوا،گوجرانوالہ سے 7 ارب 92 کروڑ62 لاکھ 64 ہزار روپے ٹیکس جمع ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا سال معیشت کو بہترکرنے اوردوسرا کورونا سے نمٹنے میں لگ گیا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپہلا سال معیشت کو بہترکرنے اوردوسرا کورونا سے نمٹنے میں لگ گیا، وزیراعظم -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپان میں سو سال کے افراد کی تعداد 80 ہزار سے زیادہ ہوگئی - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ، اسلحہ کے زور پر 1 سال تک لڑکی سے زیادتی کا انکشافگوجرانوالہ، اسلحہ کے زور پر 1 سال تک لڑکی سے زیادتی کا انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کورونا وائرس سے بہت اچھے طریقے سے نمٹا، برطانوی ہائی کمشنرپاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس سے بہت اچھے طریقے سے نمٹا اور اب اسکی معیشت میں بہتری آرہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ارمیلا مٹونڈکر فحاشی کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے اپنی ایکٹنگ کی وجہ سے نہیں‘ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت، جو اپنی اداکاری کی وجہ سے کم اور چرب زبانی و یاوہ گوئی کی وجہ سے زیادہ شہرت رکھتی ہیں اور خبروں میں رہنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملاقات پر مصباح اور اظہر سے وضاحت طلب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »