گوجرانوالہ، اسلحہ کے زور پر 1 سال تک لڑکی سے زیادتی کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ، اسلحہ کے زور پر 1 سال تک لڑکی سے زیادتی کا انکشاف ARYNewsUrdu

گوجرانوالہ: پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں بااثر شخص نے اسلحے کے زور پر خاتون کو متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا اور اُس کی نازیبا ویڈیو بنائی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے وزیرآباد تھانے کی حدود میں آصف محمود نامی شخص مبینہ طور پر ایک سال تک لڑکی کو اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ متاثرہ لڑکی نے تھانہ وزیرآباد میں آصف محمود کے خلاف مقدمہ درج کروایا جس میں اُس نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم ایک سال تک اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

متاثرہ لڑکی نے مؤقف اختیار کیا کہ ’آصف نے نازیبا ویڈیو بنا رکھی تھی اور ان کی ہی بنیاد پر بلیک میلنگ کر کے کئی ماہ سے پیسے وصول کررہا تھا، وہ کہتا تھا کہ اتنے پیسے دو گی تو ویڈیو ڈیلیٹ کردوں گا مگر نہیں کرتا تھا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت سائنس وٹیکنالوجی اور سی ڈی اے کے درمیان الیکٹرک بسوں کے حوالے سے معاہدہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت سائنس وٹیکنالوجی اور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے درمیان الیکٹرک بسوں کے حوالے سے معاہدہ ہوا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گھٹنوں کے درد سے نجات کے لیے ہلدی کا استعمال سائنس بھی مان گئیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) ہلدی بے شمار طبی فوائد کی حامل چیز ہے جسے ہم ذائقے کے لیے کھانوں میں استعمال کرتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد میں مبتلا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے صحتیاب لاکھوں افراد میں گردوں کے امراض کے خطرے کا انتباہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پشاور: پولیس نے کار سے اسلحہ اورکارتوس برآمد کر لیے، ملزم گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسائل نعروں سے نہیں عملی اقدامات سے حل ہوتے ہیں جام کمال خانمسائل نعروں سے نہیں، عملی اقدامات سے حل ہوتے ہیں، جام کمال خان Addressing JamKamalKhan TradeTerminalGate Inaugurated Baluchistan MoIB_Official pid_gov PTIofficial jam_kamal dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ندامت سے بچنے کیلئے اجلاس سے بھاگ گیا، شاہ محمودوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ بھارت ندامت سے بچنے کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے بھاگ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »