کورونا سے صحتیاب لاکھوں افراد میں گردوں کے امراض کے خطرے کا انتباہ - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے 90 فیصد مریضوں کو اس نئی بیماری کا سامنا ہوسکتا ہے

کورونا وائرس کے نتیجے میں لاکھوں کو ممکنہ طور پر گردوں کے ڈائیلاسز یا پیوندکاری کی ضرورت پڑسکتی ہے۔کی جانب سے جاری کیا گیا جو کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے طویل المعیاد اثرات پر کام کررہے ہیں۔

ان کا ماننا ہے کہ یہ وائرس براہ راست گردوں پر حملہ کرتا ہے جبکہ گردوں کو وائرس کے نتیجے میں پھیلنے والے ورم سے بھی نقصان پہنچتا ہے۔ لیورپول یونیورسٹی کے نیورولوجی کے پروفیسر ٹام سولومن نے کمیٹی کو بتایا کہ کووڈ 19 کو شکست دینے والوں کو زیادہ تعاون فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'اس سے عندیہ ملتا ہے کہ ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد ڈسچارج ہونے والے مریضوں کا جائزہ 2 سے 3 ماہ بعد لیا جائے تو صرف 10 سے 15 فیصد افراد ہی مکمل طور پر علامات سے محفوظ ہوتے ہیں'۔

اگرچہ ابھی زیادہ تر تحقیق ان افراد پر ہورہی ہے جو کووڈ 19 کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج رہے مگر پروفیسر کرس برائٹلنگ نے خبردار کیا کہ طویل المعیاد اثرات خاص طور پر تھکاوٹ اور دائمی تکلیف اس بیماری سے معتدل حد تک بیمار رہنے والے افراد کے لیے بھی مسئلہ بن سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون سے زیادتی کے واقعے کے بعد گجرپورہ سے متعلق اہم انکشافخاتون سے زیادتی کے واقعے کے بعد گجرپورہ سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، یہ کوئی پہلا اور دوسرا واقعہ نہیں بلکہ گجر پورہ کا علاقہ جرائم پیشہ افراد کی آماج گاہ بن چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سال کے اختتام سے قبل امریکیوں کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کی جاسکتی ہے، فائزرمعروف دواساز کمپنی فائزر کے سی ای او البرٹ بورلا نے کہا ہے کہ اس سال کے اختتام سے قبل کمپنی امریکی عوام کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کردیگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وائرس پھر سے تیز چوبیس گھنٹوں میں 665 مزید کیسز رپورٹلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہونے لگے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 4 اموات ہوئی ہیں ، ملک بھر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے بھی زیادہکورونا وائرس سے سفید فام امریکی نوجوانوں کے مقابلے میں ہسپانوی اور سیاہ فام افرادکئی گنا زیادہ ہلاک ہوئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 665 نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 665 کیسز کی تشخیص - ایکسپریس اردو2 لاکھ 90 ہزار 760 مریض صحت یاب اور فعال کیسز کی تعداد 5 ہزار 936 رہ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »