گجرپورہ کیس، ملزم عابد کے فرار کی کہانی سامنے آگئی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرپورہ کیس، ملزم عابد کے فرار کی کہانی سامنے آگئی ARYNewsUrdu

لاہور: گجر پورہ زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابدعلی کےفرار کی کہانی سامنے آگئی، ملزم عابدکی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا توملزم کوپہلےہی سےشک ہو گیا۔

پولیس کے مبینہ طور پر 4 افسران اور اہلکار تھے، ملزم کے فرارکے بعد پولیس افسران مبینہ طور پر گھر میں ہی موجود رہے۔ پنجاب کی پولیس گجرپورہ واقعہ کے مرکزی ملزم عابد کواب تک گرفتار نہیں کر سکی، عابد کی گرفتاری کے لیے رات گئے قصور میں سرچ آپریشن کیا گیا تاہم پولیس ایک بار پھر ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔

عابد کے بارے میں انکشاف ہواتھا کہ وہ اجرتی قاتل رہ چکا ہے اور پچیس ہزارروپے لے کر قتل کیا کرتا تھا ،ملزم عابد مختلف جرائم میں چار بار پولیس کے ہاتھوں پکڑا جاچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی وڈ میں منشیات کے استعمال کی کہانی - BBC News اردوحکومتی جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بے جے پی) کے رکن پارلیمان اور اداکار روی کشن نے لوک سبھا میں 'بالی وڈ میں ڈرگز کے استعمال' کے مسئلے پر بات کی تھی اور اس بارے میں سخت اقدامات کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبہ پر استاد کے تشدد کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ استاد بچی کو شدت سے تھپڑ مارتا ہے کہ بچی زمین پر گر جاتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے آپریشنایک خاتون سمیت عابد کے 5 رشتے داروں کو حراست میں لیا گیا ہے، زیرحراست افراد کا 2 روز قبل عابد سے رابطہ ہوا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس:مرکزی ملزم عابد کی دوسری بیوی کے اہم انکشافات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی کا ابتدائی بیان ریکارڈموٹروے زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی کا ابتدائی بیان ریکارڈ MotorwayIncident Wife Accused Statement RapeCase GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Fayazchohanpti PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی کا ابتدائی بیان ریکارڈپولیس نے موٹروے خاتون زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی بشریٰ بی بی کا ابتدائی بیان ریکارڈ کر لیا۔ بشریٰ بی بی نے بتایا کہ واقعہ کے بعدعابد گھرآیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »