شاہدخاقان نے وزیراعظم سمیت پوری کابینہ سے دگنا ٹیکس دیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 2018 میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے رکن پارلیمنٹ کے طور پر سامنے آئے ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کوئی ٹیکس نہیں دیا۔ پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ

Posted: Sep 18, 2020 | Last Updated: 40 mins ago

ایف بی آر نے ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری اپنی ویب سائٹ پر جاری کی ہے جس کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے 24 کروڑ روپے سے زیادہ جبکہ کابینہ کے 25 اراکین اور وزیر اعظم عمران خان نے اجتماعی طور پر 11 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا۔ اس ڈائرکٹری کا بغور جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ مالی سال 2018 میں صفر ٹیکس ادا کرنے والے حکمران اتحاد اور حزب اختلاف کی دونوں جماعتوں کے 160 سے زیادہ پارلیمنٹیرین ہیں۔ ان میں پنجاب کے وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار، موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مملکت زرتاج گل، پیپلز پارٹی کی ناز بلوچ اور علی حیدر گیلانی، مسلم لیگ کے چوہدری ذوالفقار علی بھنڈر اور محمد سجاد شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس ڈائریکٹری 2018: 50ارکان اسمبلی وسینیٹرز نے ٹیکس نہیں دیاٹیکس ڈائریکٹری 2018: 50 ارکان اسمبلی وسینیٹرز نے ٹیکس نہیں دیا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے 24 کروڑ ریاض فتیانہ نے 11 ہزار روپے ٹیکس ادا کیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے ارکان پارلیمان کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی۔مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی نے سب سے زیادہ 24 کروڑ روپے سے زیادہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کس سیاست دان نے کتنا ٹیکس دیا، تفصیلات جاری - ایکسپریس اردوسب سے زیادہ ٹیکس کراچی سے 209 ارب 10 کروڑ 71 لاکھ 38 ہزار روپے جمع ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارکان پارلیمنٹ نے کتنا ٹیکس دیا ؟ تفصیلات جاریاسلام آباد : ایف بی آر نے2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں ، وزیراعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار چار سواننچاس روپےٹیکس دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارکان پارلیمنٹ نے کتنا ٹیکس دیا ؟ تفصیلات جاریاسلام آباد : ایف بی آر نے ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں ، وزیراعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار چار سواننچاس روپےٹیکس دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سال 2018 میں کس نے کتنا ٹیکس دیا؟فیڈرل بورڈ آف ریونیو (آیف بی آر) کی جا نب سے جاری کی گئی ڈائریکٹری کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 2018ء میں 2 لاکھ 82 ہزار 449 روپے ٹیکس دیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے 97 لاکھ 30 ہزار 545 روپے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری نے 28 لاکھ 91 ہزار 455 روپے ٹیکس دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »