ٹیکس ڈائریکٹری 2018: 50ارکان اسمبلی وسینیٹرز نے ٹیکس نہیں دیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکس ڈائریکٹری 2018: 50 ارکان اسمبلی وسینیٹرز نے ٹیکس نہیں دیا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ

Posted: Sep 18, 2020 | Last Updated: 37 mins agoارکان پارلیمنٹ کی سال 2018 کی ٹیکس ڈائریکٹری میں 50 ارکان قومی اسمبلی و سینیٹرز نے کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا۔

سینیٹر فیصل جاوید، سینیٹر شمیم آفریدی، سینیٹر رانا مقبول احمد، مرحوم منیر اوکرزئی، نورالحق قادری، زاہد اکرم درانی اور شیر علی ارباب سمیت دیگر نے بھی ٹیکس نہیں دیا۔ ایم این اے بشیر خان اور محمد ساجد بھی ٹیکس ادا نہ کرنے والوں میں شامل ہیں۔ مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی نے 24 کروڑ روپے سے زیادہ ٹیکس ادا کیا جبکہ ایم این اے نجیب ہارون نے 14 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا۔

آصف علی زرداری نے 28 لاکھ 91 ہزار 455 روپے انکم ٹیکس جمع کرایا۔ حمزہ شہباز نے انکم ٹیکس کی مد میں 87 لاکھ 5 ہزار 368 روپے، اسد عمر نے 53 لاکھ 46 ہزار 342 روپے، شاہ محمود قریشی نے ایک لاکھ 83 ہزار 900 روپے، حماد اظہر نے 22 ہزار 445 روپے انکم ٹیکس جمع کرایا اور خورشید شاہ نے 3 لاکھ 5 ہزار 100 روپے ٹیکس ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو جاری ٹیکس نوٹسز پر عملدرآمد روک دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے مریم نواز کو جاری ٹیکس نوٹسز پر عملدرآمد روک دیا، عدالت نے مریم نواز کو بھجوائے گئے ایف بی آر کے انکم سپورٹ لیوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کس سیاست دان نے کتنا ٹیکس دیا، تفصیلات جاری - ایکسپریس اردوسب سے زیادہ ٹیکس کراچی سے 209 ارب 10 کروڑ 71 لاکھ 38 ہزار روپے جمع ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارکان پارلیمنٹ نے کتنا ٹیکس دیا ؟ تفصیلات جاریاسلام آباد : ایف بی آر نے2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں ، وزیراعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار چار سواننچاس روپےٹیکس دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت بزنس کے ٹیکس مزید کم کرے گی، عثمان ڈاراسلام آباد میں ویمن چیمبرز کے تحت کامیاب جوان پرگرام کے چیکس کی تقسیم کی تقریب ہوئی، جس سے عثمان ڈار نے خطاب کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

2018ءکے ٹیکس پیئرز کی تفصیلات آج شائع کی جائیں گی، عبدالحفیظ شیخمشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ لوگ چاہتے ہیں کہ ٹیکس پیئرز کےبارے میں ان کو معلومات دی جائیں،2018ء کے ٹیکس پیئرز کی تفصیلات آج شائع کی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا بنیادی فلسفہ ٹیکس جمع کرنا ہےعبد الحفیظ شیخمشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کا بنیادی فلسفہ ٹیکس جمع کرنا ہے اور ہمیں اچھے انداز میں بغیر ہراساں کیے ٹیکس جمع کرنا ہے، ایف بی آر اور کاروباری برادری a_hafeezshaikh min شروع عمران خان، فیصل جاوید، فیصل واوڈہ اور وسیم اکرم پلس سے کریں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »