امریکا میں کوکین پینے والی بلی پکڑی گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:36 PM, 17 Apr, 2023, متفرق خبریں, دلچسپ و عجیب, اوہائیو : امریکا کی ریاست اوہائیو میں ایک گاڑی کو روکا گیا جس میں ڈرائیور کے ساتھ ایک جنگلی بلی بھی سوار

اوہائیو : امریکا کی ریاست اوہائیو میں ایک گاڑی کو روکا گیا جس میں ڈرائیور کے ساتھ ایک جنگلی بلی بھی سوار تھی۔ گاڑی رکنے کے بعد ڈرائیور کو تو پولیس نے حراست میں لے لیا لیکن اس میں موجود بلی چھلانگ لگا کر قریبی درخت پر چڑھ گئی۔ پولیس نے بلی کو قابو کرنے کے لیے مقامی اینیمل کنٹرول کے اہل کاروں سے رابطہ کیا۔

بالآخر بلی قابو میں آگئی اور اسے طبی امداد کے لیے حیوانات کے مرکز سنسناٹی اینمیل کیئر پہنچا دیا گیا۔ ایمری نامی اس بلی کے دیگر ٹیسٹس کے ساتھ منشیات کا ٹیسٹ بھی ہوا اور ثابت ہوا کہ یہ کوکین کا نشہ کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We also have one BILLA his name is Imran khan

ہمارا تو نیازی ابھی تک نہیں پکڑا گیا

پاکستانیوں سے تو کوکین پینے والا یہ ImranKhanPTI گیدڑ نہیں پکڑا گیا😀

اور پاکستان میں کتا 🥹🥹

Backbonejuttdii پکڑی گئی ہوکیا؟

JUIAnswersBack اور پاکستان میں کوکین پینے والا چوہا ابھی تک نہیں پکڑا

پاکستان میں ابھی تک کوکین پینے والا کُتا زنا پارک میں ہی چھُپا بیٹھا ہے۔ 😂

رمضان میں بھی 🫣اوہ امریکن بلی ہے 🤓

اس کو عمران خان کو گفٹ کرو روز ملے گا پوڈر

Idr Pakistan m 1 khuta ni pkhda jara

اور پاکستان میں کوکین پینے والے کو وزیراعظم بنا دیا جاتا ہیں ۔ پھر کہتے ہے کے مغرب اتنی ترقی کیسے کرگیا

اسے زندہ پیر کے دربار پہنچاؤ جہاں کوکین بکثرت دستیاب۔ پتہ لاہور زمان پارک

نجانے پاکستان میں کوکین پینے والا کھوتا کب پکڑا جائے گا 🤦🏼‍♂️

بس اب پاکستان میں بھی کوکین پینے والا بلا بھی پکڑا جائے گا جلد سب کو پتا ہے بلے کا ایک بار وزیراعظم کی کرسی پر بھی چڑھ گیا تھا

یہاں عمران خان نہیں پکڑا جا رہا

کیوں؟ کیا وہاں کی عدالتوں کے دروازوں پر آئین نہیں دستک دیتا؟

ساڈا کوکین آلا کتا پھڑ کے وکھاؤ

اور یہاں کوکین پینے والے کھوتے کو بیگمات کا کرش ہونے کی وجہ سے وزارت عظمیٰ پر بٹھا دیتے ہیں 😂😂😂

Pakistan me b pakrri gye hai😂

کوکین پینے والا پاکستانی کتا پکڑا ہی نہیں جا رہا۔

تو کیا ہوا،ہمارے یہاں ایک باندر پیتا ہے

ImranKhanPTI 🤣🤣🤣🤣

امران نیازی کی بلی تو نہیں پکڑی گئی؟ 😂😂😂

ہمارے ملک میں ایک کتا کوکین پیتا ہے یہ خبر بھی چلاؤ نا

ImranKhanPTI اور ہم سے کوکین والا بدکار چرسی نہیں پکڑا جا رہا ضمانت پارک میں زنان کے انڈر

کوکین پی نہیں جاتی صحافی بھائی۔

سائیڈ سے بالکل glowindark6 لگ رہی ہے

ہمارے ہاں کوکین والا کتا ابھی تک آزاد پھر رہا ہے

اس میں کیا بڑی بات ہے یہاں پاکستان میں ایک کتا کوکین استعمال کرتا ہے

پاکستان میں کوکین پینے والا سور ابھی تک آزاد گھوم رہا ہے

ImranKhanPTI

اور ہمارے ہاں بندے نہیں پکڑے جاتے 🤦

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سراج الحق اہم مشن پر!روزنامہ جنگ میں شائع سینئر صحافی انصار عباسی کی تحریر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترقیاتی منصوبوں کے لیے ملنے والی گرانٹس میں سے کروڑوں غائب ہونے کا انکشافپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں سال 2017-18 میں 4 منصوبوں کے لیے ملنے والی گرانٹ میں سے 23 کروڑ غائب ہونے کا انکشاف ہوا۔ ھاھاھاھا، یہ تو کچھ بھی نہیں، پی ڈی ایم نے چوری کر لۓ 😄😄 Shabaz speed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجدالحرام میں 25 رمضان کی شب 15 لاکھ زائرینرمضان کی 25 ویں شب مسجدالحرام میں زائرین کی تعداد 15 لاکھ تک پہنچ گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے ڈیری فارم میں خوفناک دھماکا، 18 ہزار گائیں ہلاکامریکا کی ریاست ٹیکساس کے ایک ڈیری فارم میں خوفناک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں فارم میں موجود 18 ہزار گائیں ہلاک ہوئیں جب کہ ایک شخص زخمی ہوا۔ واشنگٹن میں موجود جانوروں کی دیکھ بھال والے ادارے کے اعداد وشمار کے مطابق 2013 سے اب تک مختلف فارمز میں آگ لگنے کے واقعات میں 65 لاکھ جانور ہلاک ہوچکے ہیں جن میں 60 لاکھ مرغیاں اور 7300 گائیں شامل ہیں۔ ان میں سے 30 لاکھ سے زائد ہلاکتیں 2018 سے 2021 کے تین سال کے دوران ہوئی ہیں Khud kia ho ga 9/11
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مفتی عبدالشکور کی میت لکی مروت پہنچا دی گئیاسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی میت اسلام آباد سے لکی مروت پہنچا دی گئی۔ اللہ کریم مرحوم کی مغفرت کرے آمین Chor
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ٹریفک حادثے میں جاں بحق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نمازہ جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »