’قرآن پاک کی تعلیم سے روکا تو معلم غصے میں آ گیا‘: مشتعل ہجوم کا احمدی عبادت گاہ پر دھاوا، مینار اور گنبد گِرا دیے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس واقعے کے پیش آنے سے قبل بھیرہ کی مرکزی جامع مسجد کے امام نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ احمدی عبادت گاہ کے اندر بچوں کو قرآن پڑھایا جا رہا تھا جس کی تعلیم وہ شرعی و قانونی طور پر نہیں دے سکتے۔

صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں مشتعل ہجوم نے احمدیہ کمیونٹی کی عبادت گاہ پر دھاوا بول کر اس کے مینار اور گنبد گرا دیے ہیں۔

اس دوران مجمع میں موجود چند نوجوان تیزی سے عبادت گاہ کے میناروں کے اوپر چڑھتے ہیں اور ہتھوڑوں کی مدد سے عبادت گاہ کے گنبد گرانا شروع کر دیتے ہیں جبکہ اس دوران باقی لوگ سڑک پر نعرہ بازی میں مصروف رہتے ہیں۔پاکستان میں احمدیہ کمیونٹی کے ترجمان عامر محمود نے کہا ہے کہ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ پولیس کی موجودگی میں احمدیہ عبادت گاہ گھوگھیاٹ پر حملہ کیا گیا اور میناروں اور گنبدوں کو توڑا گیا۔

انھوں نے کہا کہ احمدیہ کمیونٹی کی طرف سے پولیس کو درخواست دی جا رہی ہے کہ حملہ آوروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے لیکن ہمیں خدشہ ہے کہ ہماری درخواست پر عمل نہیں کیا جائے گا اور اس پر کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی۔احمدیہ کمیونٹی کے خلاف پاکستان میں یوں تو کئی سالوں سے اقدامات دیکھنے کو مل رہے ہیں لیکن رواں برس کے دوران ان واقعات میں تیزی آ گئی ہے اور ملک کے مختلف شہروں میں احمدیوں کی عبادت گاہوں پر حملے ہوئے...

دو فروری 2023 کو صدر کراچی میں احمدیہ ہال کے میناروں کو نقصان پہنچایا گیا۔ اس کیس کی ایف آئی آر کے مطابق دس سے 15 نامعلوم افراد عبادت گاہ میں اندر داخل ہوئے احمدیہ ہال کو نقصان پہنچایا۔ عامر محمود نے کہا کہ گوجرانوالہ اور وزیرآباد کے علاقوں میں دو ماہ قبل احمدیہ عبادت گاہوں پر حملوں کے واقعات کے بعد ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی ٹیم نے ان علاقوں کا دورہ کیا تھا اور اپنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ بھی جاری کی تھی جس میں ایک مذہبی جماعت کے ساتھ ساتھ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو بھی ان واقعات کا ذمہ دار قرار دیا گیا تھا۔

گھوگھیاٹ کی مرکزی جامع مسجد کے امام قاری خلیل الرحمٰن نے پولیس کو جو درخواست دی ہے اس میں الزام لگایا گیا کہ قادیانی عبادت گاہ کے اندر بچوں کو قرآن پڑھایا جا رہا تھا جس کی تعلیم وہ شرعی و قانونی طور پر نہیں دے سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ زندیق کافر قادیانی اپنی عبادت گاہوں پر مینار و محراب نہیں تعمیر کر سکتے

اے اللّٰہ تُو اپنے گھروں کی بربادی کا انتقام اس مردود قوم کے گھروں سے جلد لے ! آمین ۔

احمدیہ مسلم جماعت کی ایک اور مسجد پر دہشت گردوں کا حملہ۔۔۔۔ اور الزام یہ کہ مسجد میں قرآن کریم پڑھایا جاتا تھا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

ugly religious nonsense will end this country

Not good

کشمیر فتح تو تب کریں جب ہمیں آزاد کشمیر کے اراکین کو فتح کرنے سے فرصت ملے۔ عین اس وقت جب بھارت مقبوضہ کشمیر میں G20 کانفرنس منعقد کروا رہا ہے ہمارے ہاں آزاد کشمیر میں ایک منتخب جمہوری حکومت کے اراکین کو لوٹا بنا کر سازش کے ذریعے تختہ الٹا جا رہا ہے۔ OfficialDGISPR

😍

مرزائی قادیانی کافر مرتد سور اور کتے سے بد تر ہیں ان کا اسلام میں کوئی تعلق نہیں

بھارت میں مسلمانوں سے جو سلوک ہو رہا ہے پاکستان میں احمدیوں سے ہو رہا ہے دونوں طرف اکثریت کا نشہ اقلیت کو مٹانے کے درپے ہے۔ حکومتیں تو غافل ہیں۔ احکم الحاکمین ہی اپنی قدرت دکھائے گا!

And they voted for partition in 1947 !!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات