سراج الحق اہم مشن پر!

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں شائع سینئر صحافی انصار عباسی کی تحریر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں:

چلیں شکر ہے کہ نہ تھمنے والی سیاسی دشمنی کے ماحول میں کسی نے سیاستدانوں کے درمیان بات چیت کرنے کی عملی کوشش تو شروع کی۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق گزشہ روز پہلے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملے اور بعد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

سراج الحق صاحب نے مجھے بتایا کہ اُن کی ملاقات کا مقصد سیاست کی موجودہ تلخی، جو دشمنی میں بدل چکی ہے، کو ختم اور پاکستان کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کیلئے سیاستدانوں کو ایک میز پر بٹھانے کی کوشش کرناہے۔ میرے استفسار پر اُنہوں نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور عمران خان دونوںنےاُنہیں مثبت جواب دیااور سیاستدانوں کے درمیان بات چیت سے متعلق حوصلہ افزا ردعمل دیا۔

کوشش ہے کہ سیاستدان مل بیٹھ کر انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ کریں۔ سراج الحق سے اس گفتگو کے تھوڑی دیر بعد مولانا فضل الرحمٰن کا بیان چینلز پر سننے کو ملا ،جس میں اُنہوں نے عمران خان سے بات چیت کے آپشن کو مکمل بطور پر رد کرتے ہوئے کہا کہ کیا وہ اتنا گر گئے ہیں کہ عمران خان سے بات کریں۔ نہیں معلوم کہ مولانا کا یہ بیان سراج الحق کی کوششوں کے متعلق خبروں کا ردعمل تھا یا اُنہوں نے یہ بات پہلے کسی تقریب یا اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوے کی لیکن اس سیاسی رویےکی ، چاہے وہ کسی بھی طرف سے ہو، حوصلہ شکنی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ُمسلم لیگ ن اور تحریک انصاف مذاکرات پہ آمادہ مولانا فضل الرحمان کا دو ٹوک انکار09:44 PM, 15 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی  کوششوں سے حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے فوج اور حکومت نے اسٹیبلشمنٹ سے بات فائنل کر دیا ہے۔ کہ اب آخری بار پھر سے عمران خان کا پکڑنے کا کوشش جاری رکھیں۔ یہ کام عید سے پہلے ھونا چاہیے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب نے عمران خان سے مذاکرات کے امکان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کیا پاکستانی سیاست اتنی گر گئی ہے کہ ہم عمران خان جیسے بندے سے مذاکرات کریں؟؟؟ اسے کہتے ہیں ایبسلوٹ تھپڑ💪💪✊✊ Agree with MoulanaOfficial 👏
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے سراج الحق کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال - ایکسپریس اردوملاقات میں سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق بھی شریک تھے۔ منافقت میں ان کا کوئی ثانی نہیں Ye beghirat Siraj munafiq e Azam kanjar ki oulad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم عمران خان سے سراج الحق کی ملاقات، سیاسی تناؤ کم کرنے پر زورسابق وزیر اعظم عمران خان سے سراج الحق کی ملاقات، سیاسی تناؤ کم کرنے پر زور Imrankhan PTI PDM PPP PMLN JI Punjab Pakistan lahore Ye Banda kabhi Yothiyooo k dar py hota kabhi patwariyo k 🤔 Hey ImranKhanPTI dont trust this establishment agent SirajOfficial Shehzada IK 🥰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم عمران خان سے سراج الحق کی ملاقات سیاسی تناؤ کم کرنے پر زورحکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑھتے ہوئے سیاسی تناؤ کو کم کرنے کیلئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی سربراہی میں وفد مفاہمت کا پیغام لے کر چیئرمین پاکستان تحریک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سراج الحق کی زمان پارک آمد، عمران خان حکومت سے مذاکرات پر آمادہ - ایکسپریس اردوامیر جماعت اسلامی کی مذاکرات کیلیے کمیٹی کے قیام کی تجویز، آئین کی حدود میں رہتے ہوئے بات چیت کیلئے تیار ہیں،عمران خان لن تے چڑھ نیازی Absolutely Not حکومت کی جانب سے متوقع جواب Woh re ki admin picture tu new lga lo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کردیوزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد سراج الحق وفد کے ہمراہ زمان پارک پہنچے جہاں انہوں نے عمران خان سے ملاقات کی یہ عمران خان سے وہ کرے گے اس کی سات نسلے یاد کرے گی. لکھ لو الیکشن اپنے مدت سے ایک دن پہلے نہیں ہونگے. بھلے سب الٹے لٹک جائیے kahin table toot na jaye baithnay se phele ajmaljami Xadeejournalist اِتنے اچھے ہیں تو بس یہ شرط رکھیں کہ مذاکرات صرف عمران خان سے ہوں گے اور وہ بھی خود وہ آئے - یہی کافی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »