مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی Muftiabdulshakoor Funeral Pakistan

مفتی عبدالشکور کی نمازہ جنازہ جامعہ دارالسلام سیکٹر جی 6 میں مولانا فضل الرحمان نے پڑھائی، نماز جنازہ میں ارکان پارلیمنٹ سمیت علماء اور جے یو آئی کے کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔واضح رہے کہ مفتی

عبدالشکور اسلام آباد میں میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جا رہے تھے کہ شاہراہ دستور پر ایک گاڑی نے ان کی گاڑی کو ٹکر ماری، حادثے کے بعد مولانا عبدالشکور کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر کجھور اوربیسن کی قیمت میں کمیاسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز پر کجھور اوربیسن کی قیمت میں کمی کر دی گئی ، جس کے بعد 15 کلو بیسن 225روپے میں دستیاب ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مفتی عبدالشکور کی وفات جماعت اور میری زندگی کیلئے بہت بڑا نقصان ہے: فضل الرحماناسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مفتی عبدالشکور کی وفات جماعت، میری ذاتی زندگی اور علاقے کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔ یا اللہ ان بیغرتوں کو پیدا ہی کیوں کیا۔ کسی گندی ماں کے بچے۔ عوام کو اس حالات میں پیس دیا ہے۔ او یار نکلو سب۔گھروں سے ۔جب ملک ہی نہ ریا تو کونسا کاروبار کرو گے۔ اب خان کے کہنے پہ نہیں ۔اب خود نکلو۔۔۔ نكلو_پاكستان_كى_خاطر Ab tou sudhar jao Ya Allah ye apk bnda hn please God please
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر سماعت 3 جون تک ملتویوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر کر دی گئی، عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملہ زیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مردم شماری کی تاریخ میں مخصوص اضلاع کیلئے 20 اپریل تک توسیعمردم شماری کی تاریخ میں مخصوص اضلاع کیلئے 20 اپریل تک توسیع Census Karachi Sindh punjab Pakistan PDM PPP PMLN PTI MQM
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کی بھکر پولیس کو حوالگی چیلنجگرفتار پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی راہداری ریمانڈ پر بھکر پولیس کو حوالگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثے میں جاں بحق - ایکسپریس اردومولانا عبدالشکور کے محافظ اور ڈرائیور کی حالت تشویشناک مزید پڑھیں: ExpressNews MuftiAbdulShakoor Hit by hilux, Ye hilux waaley OfficialDGISPR hafizwhiskey dirtyharry mrX mrY is that u too There's a lesson for all politicians jab hilux waalun ka kaam nikal jaata hy tuu aese huta hy pmln_org PPP_Org they throw out like toilet paper, so wait for ur turn!!! وفات پا گئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »