مفتی عبدالشکور کی میت لکی مروت پہنچا دی گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مفتی عبدالشکور کی میت اسلام آباد سے لکی مروت پہنچا دی گئی DailyJang

اسلام آباد میں گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی میت اسلام آباد سے لکی مروت پہنچا دی گئی۔

مفتی عبدالشکور کی نمازِ جنازہ لکی مروت میں واقع آبائی گاؤں تاجبی خیل میں دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی۔ علاقے میں پولیس کی جانب سے سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے، جنازہ گاہ اور راستوں میں پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں میریٹ سے سیکریٹریٹ چوک کی طرف جا رہے تھے کہ شاہراہِ دستور پر ایک گاڑی نے ان کی گاڑی کو ٹکر مار دی تھی۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chor

اللہ کریم مرحوم کی مغفرت کرے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتی عبدالشکور کی میت اسلام آباد سے لکی مروت پہنچا دی گئیلکی مروت: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی میت اسلام آباد سے لکی مروت پہنچا دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ٹریفک حادثے میں جاں بحق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نمازہ جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ٹریفک حادثے میں جاں بحق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نمازہ جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔ Marwa dia hai bechare ho kud ki he party ne Kufya bando k hato
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفتی عبدالشکور کی وفات جماعت اور میری زندگی کیلئے بہت بڑا نقصان ہے: فضل الرحماناسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مفتی عبدالشکور کی وفات جماعت، میری ذاتی زندگی اور علاقے کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔ یا اللہ ان بیغرتوں کو پیدا ہی کیوں کیا۔ کسی گندی ماں کے بچے۔ عوام کو اس حالات میں پیس دیا ہے۔ او یار نکلو سب۔گھروں سے ۔جب ملک ہی نہ ریا تو کونسا کاروبار کرو گے۔ اب خان کے کہنے پہ نہیں ۔اب خود نکلو۔۔۔ نكلو_پاكستان_كى_خاطر Ab tou sudhar jao Ya Allah ye apk bnda hn please God please
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثے میں جاں بحق - ایکسپریس اردومولانا عبدالشکور کے محافظ اور ڈرائیور کی حالت تشویشناک مزید پڑھیں: ExpressNews MuftiAbdulShakoor Hit by hilux, Ye hilux waaley OfficialDGISPR hafizwhiskey dirtyharry mrX mrY is that u too There's a lesson for all politicians jab hilux waalun ka kaam nikal jaata hy tuu aese huta hy pmln_org PPP_Org they throw out like toilet paper, so wait for ur turn!!! وفات پا گئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مفتی عبدالشکور کی وفات جماعت اور میری زندگی کیلئے بہت بڑا نقصان ہے: فضل الرحمانجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مفتی عبدالشکور کی وفات جماعت، میری ذاتی زندگی اور علاقے کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔ اپنے تعزیتی بیان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »