امریکا کے ڈیری فارم میں خوفناک دھماکا، 18 ہزار گائیں ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کے ڈیری فارم میں خوفناک دھماکا، 18 ہزار گائیں ہلاک ARYNewsUrdu

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست ٹیکساس کے ڈمٹ نامی قصبے کے قریب واقع ساؤتھ فورک ڈیری فارم میں خوفناک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 18 ہزار گائیں ہلاک ہوگئی ہیں جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوا جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔اس حوالے سے کیسٹرو کاؤنٹی کے شیرف دفتر کی جانب سے تصویر جاری کی گئی ہے جس میں فضا میں فارم کی زمین سے سیاہ کثیف دھواں اٹھتا دیکھا جا سکتا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اب تک اس دھماکے سے لگنے والی آگ اور دھوئیں سے ہلاک گائیوں کی درست تعداد تو معلوم نہیں ہوسکی لیکن شیرف کے دفتر کے مطابق لگ بھگ 18 ہزار گائیں اس واقعے میں ہلاک ہوچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

9/11

Khud kia ho ga

واشنگٹن میں موجود جانوروں کی دیکھ بھال والے ادارے کے اعداد وشمار کے مطابق 2013 سے اب تک مختلف فارمز میں آگ لگنے کے واقعات میں 65 لاکھ جانور ہلاک ہوچکے ہیں جن میں 60 لاکھ مرغیاں اور 7300 گائیں شامل ہیں۔ ان میں سے 30 لاکھ سے زائد ہلاکتیں 2018 سے 2021 کے تین سال کے دوران ہوئی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ڈیری فارم میں دھماکے سے 18 ہزار گائیں ہلاک: ’زندہ جل جانے سے بدتر کسی چیز کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا‘ - BBC News اردوامریکہ میں جانوروں کی دیکھ بھال کے ادارے کے مطابق سنہ 2013 سے اب تک آگ لگنے کے واقعات میں 65 لاکھ جانور ہلاک ہو چکے ہیں جن میں 60 لاکھ مرغیاں تھیں۔ BTPakistan 60 لاکھ مرغیاں ؟ اتنی مرغیاں تو صرف اسلام آباد کے نواحی علاقے میں ایک رات میں جلائی گئیں اپنی حکومت بچانے کیلئے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹیکساس: ڈیری فارم میں دھماکے سے 18 ہزار گائیں ہلاک ہوگئیںواشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ڈیری فارم میں دھماکے سے 18 ہزار گائیں ہلاک ہوگئیں۔ اللہ رحم کرے 18 yan 18 hazar بیچاری گائیں 🥺
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیکساس: ڈیری فارم میں دھماکے سے 18 ہزار گائیں ہلاک ہوگئیںواشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ڈیری فارم میں دھماکے سے 18 ہزار گائیں ہلاک ہوگئیں۔ OMG Allah MAF kre Allah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا: ڈیری فارم میں ہولناک آتشزدگی 18 ہزار مویشی ہلاکامریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ڈیری فارم میں ہولناک دھماکے اور آتشزدگی سے 18 ہزار مویشی ہلاک ہوگئے۔ٹیکساس ایگریکلچر کمشنر سڈ ملر نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ ریاست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: ٹیکساس کے ڈیری فارم میں دھماکے سے ہزاروں مویشی ہلاکامریکا: ٹیکساس کے ڈیری فارم میں دھماکے سے ہزاروں مویشی ہلاک arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کے وزیراعظم کی تقریر کے دوران بم دھماکا ، حملہ آور گرفتارٹوکیو : جاپان کے وزیراعظم کی تقریر کے دوران دھماکا ہوا، حملے میں جاپانی وزیراعظم محفوظ رہے تاہم حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »