ترقیاتی منصوبوں کے لیے ملنے والی گرانٹس میں سے کروڑوں غائب ہونے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترقیاتی منصوبوں کے لیے ملنے والی گرانٹس میں سے کروڑوں غائب ہونے کا انکشاف ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کنوینر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں قانون و انصاف ڈویژن سےمتعلق 17-2016 اور 2017-18 کی گرانٹس کا جائزہ لیا گیا۔

2017-18 میں 4 منصوبوں کے لیے ملنے والی گرانٹ میں سے 23 کروڑ لیپس ہونے کا انکشاف ہوا، ذیلی کمیٹی نے معاملے کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا حکم دے دیا۔ آڈٹ حکام کا کہنا تھا کہ یہ ترقیاتی گرانٹ ہے، 27 فیصد گرانٹ لیپس کروائی گئی، اس کی تحقیقات کروائیں، یہ سارے تعمیرات کے منصوبے ہیں، فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کروائی جائے۔ذیلی کمیٹی نے مختلف سپلیمنٹری گرانٹس کی پارلیمنٹ سےمنظوری نہ لینے پر تشویش کا اظہار کیا۔کمیٹی رکن سید حسین طارق نے کہا کہ سپلیمنٹری گرانٹس کو ریگولرائز نہیں کروایا جارہا، یہ سنجیدہ بات ہے کہ پیسے استعمال کرلیے جائیں اور منظور نہ...

ذیلی کمیٹی نے ہدایت کی کہ ایک ماہ میں آڈٹ کے خدشات دور کیے جائیں، کمیٹی نے وزارت قانون و انصاف کو ہر ماہ محکمانہ اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس بلانے کی بھی ہدایت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shabaz speed

پی ڈی ایم نے چوری کر لۓ 😄😄

ھاھاھاھا، یہ تو کچھ بھی نہیں،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترقیاتی منصوبوں کیلئے 129 ارب کے فنڈز کا اجراءآخری سہ ماہی کے لیے جاری کردہ 129 ارب روپے کے بعد مجموعی ترقیاتی بجٹ 600 ارب روپے کا ہوگیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLNGovt PDM PPP PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ پر 1.24ارب روپے کا کٹ لگانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کا اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ پر 1.24ارب روپے کا کٹ لگانے کا فیصلہ - ExpressNews Federal government sports Board PSB Fund
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پانچ سو دن غار میں گزارنے کے بعد باہر آنے والی خاتون!اسپین میں ایک خاتون نے 500 دن ایک غار میں کسی سے بغیر رابطے کے گزار لیے، ان کی غار میں رہائش ایک تجربے کا حصہ تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا دبئی میں آتشزدگی کے واقعہ میں تین پاکستانیوں کی موت پر دکھ کا اظہاروزیراعظم شہباز شریف کا دبئی میں آتشزدگی کے واقعہ میں تین پاکستانیوں کی موت پر دکھ کا اظہار مزید تفصیلات ⬇️ PMLN ShahbazShareef Dubai Deaths Pakistani Tweet Out of contry main moot per duhk hai or jo apny mauka main jo boke ki waja sy mar rahy hai or apny jaga ki phari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات: حکومت کا فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات کے فنڈر کے لیے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنا ہے یا نہیں؟ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس طلب05:38 PM, 16 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے لیے 21 ارب کے فنڈز  کا اجرا کرنا ہے یا نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »