پنجاب انتخابات: حکومت کا فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات کے فنڈر کے لیے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ DailyJang

وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات کے فنڈز کے لیے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیرِ خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد آج ہی معاملہ قومی اسمبلی میں لے جایا جائے گا، اسٹیٹ بینک کو پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی نے منظوری دی تو فنڈز جاری ہو جائیں گے، خزانہ ڈویژن بھی کابینہ اور قومی اسمبلی کی منظوری کے بغیر فنڈز استعمال نہیں کر سکتی۔

اس سے پہلے قائم مقام ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر 2 1ارب روپے کی رقم مختص کر دی، اسے جاری کرنےکا اختیار نہیں، فنڈز مختص کرنے سے پیسے اکاؤنٹ میں ہی موجود رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا الیکشن فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہاسٹیٹ بینک کوپارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں، قومی اسمبلی نے منظوری دی تو فنڈز جاری ہوجائیں گے: عائشہ غوث پاشا Sami ullah se kaleem ullah 🤣 The State Bank of Pakistan was supposed to release RS.21 billion directly to PEC for elections in Punjab and KP as ordered by a three member Supreme Court Bench on 14th April, 2023. ایسے behave کر رھے ھیں جیسے سٹیٹ بنک میں پیسہ ان کے باپ کا ھے - وہ عوام کاپیسہ ھے اور عوام کے نمائیدوں کے انتخاب پر خرچ ھو نا ھے جو آئینی تقاضا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے کچے کے علاقہ میں آپریشن کیلئے فنڈز کی منظوری دیدیپنجاب کابینہ نے کچے کے علاقہ میں آپریشن کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی تفصیلات:DunyaNews DunyaUpdates عمران کی شادی ، عمران کا نکاح ، عمران کی بیٹی۔۔۔!!! یقین مانیں PDM کی ساری سیاست عمران خان کے۔۔۔۔۔ ہاں جی آپ صحیح سمجھے۔ اب رمضان کا احترام بھی ضروری ہے😜 سب کچھ کے لئے فنڈز دستیاب ہیں۔ نہیں ہیں تو بس۔۔۔۔۔ ابھی کل ہی حافظ صاحب نے فرمایا پاکستان میں اب کوئی نو گو ایریا نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے کچے کے علاقہ میں آپریشن کیلئے فنڈز کی منظوری دیدیپنجاب کابینہ نے کچے کے علاقہ میں آپریشن کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی Mohsinnaqvi Kachaoperation Briefing PMLN Punjab TUM kon hotay ho manzoori dene walay Tumhara to kam hi election men chokidari krna hai mohsinnaqvi یہ کھسرا ابھی تک حکومت میں ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی ہدایت پر پنجاب میں انتخابات کے لیے 21 ارب مختص کیے مگر اجرا کا اختیار سٹیٹ بینک کے پاس نہیں: ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک - BBC Urduڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سیما کامل نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو آگاہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر پنجاب میں انتخابات کے لیے سٹیٹ بینک نے 21 ارب روپے کے فنڈز مختص کر دیے ہیں تاہم ان فنڈز کے اجرا کا اختیار سٹیٹ بینک کے پاس نہیں ہے۔ دوسری جانب وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر سمری آج ہی وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بنک کو انصافی حکومت نے آزاد کرکے خودمختار ادارہ بنایا مگر وہ غلامی سے باہر آنا نہیں چاہتے ، ذہنی غلامی کا اس سے بڑا مظاہرہ کیا ہوگا جب آزاد ادارہ خود کو غلام کہنا پسند کرے ye gulam he rhain gy چور اور چوکیدار ملے ھوۓ ہیں۔ 😭
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو آج فنڈز فراہمی کا آخری دناسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ کے حکم پر سٹیٹ بینک کو براہ راست الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کے لئے فنڈز جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو آج فنڈز فراہمی کا آخری دناسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ کے حکم پر سٹیٹ بینک کو براہ راست الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کے لئے فنڈز جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »