پنجاب کابینہ نے کچے کے علاقہ میں آپریشن کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کابینہ نے کچے کے علاقہ میں آپریشن کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی تفصیلات:DunyaNews DunyaUpdates

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 13 واں اجلاس ہوا، کابینہ کو انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کچے کے علاقے میں جاری آپریشن کے بارے میں بریفنگ دی، کابینہ نے کچے کے علاقے میں جاری آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم کیا۔پنجاب کابینہ نے کچا آپریشن کے اخراجات کیلئے فنڈز کے اجرا کی منظوری دے دی، کچے کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بعد پائیدار پلان کے تحت انفراسٹرکچر تعمیر کیا جائے گا، کابینہ نے وزیراعظم پاکستان اور پنجاب حکومت کے تاریخ ساز مفت آٹا...

محسن نقوی نے کہا اس پیکیج کے تحت حق دار کو اس کا حق دیا ہے، صوبائی وزراء، انتظامی و پولیس افسران اور عملے نے دن رات محنت کرکے مفت آٹا پیکیج کو کامیاب بنایا، پوری مشینری نے ایک ٹیم ورک کے طور پر ڈلیور کیا جس پر میں شاباش دیتا ہوں۔پنجاب کابینہ نے صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، سیکرٹریز اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی کی بھرپور تحسین کی، اجلاس میں آر پی اوز، کمشنرز، سی پی اوز، ڈپٹی کمشنرز، ڈی پی اوز اور دیگر محکموں کے سٹاف کی کارکردگی کی تعریف کی...

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے چینی کی سمگلنگ روکنے اور قیمتوں میں استحکام لانے کیلئے تمام ضروری انتظامی اقدامات کا حکم دیا، انہوں نے کہا پنجاب کے خارجی راستوں کی سخت نگرانی جاری رکھی جائے۔ چینی کی قیمتوں کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کیا جائے۔ صوبائی مشیر کھیل وہاب ریاض نے رمضان المبارک سپورٹس سیریز کے تحت کھیلوں کے مقابلے کے بارے میں بریفنگ دی، انہوں نے بتایا رمضان المبارک سپورٹس سیریز کے تحت تمام ٹورنامنٹ سپانسرڈ تھے، حکومت نے سرکاری فنڈز استعمال نہیں کئے، کابینہ نے وہاب ریاض اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔کابینہ کو تحصیل، ضلع، ڈویژن اور صوبائی سطح پر کھیلوں کے مقابلے کرانے کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

محسن نقوی نے کہا نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ کھیلوں کی سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، بہت جلد تحصیل سے لے کر صوبائی سطح تک مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ڈاکو اسمبلیوں میں بیٹھے ڈاکوؤں سے معصوم ہیں۔۔۔ پہلے اسمبلیوں میں بیٹھے وطن فروشوں کیخلاف آپریشن ہونا چاہیے۔۔۔

Kissay kutti dy putro.. avi kaam Dass ky karnay jy..

پکے کے ڈاکو کو پکڑو کچے کے خد ختم ہو جائیں گے

او بھائی وزیراعلیٰ تیرا کام ہے الیکشن کرانا کن چکروں میں پڑ گیا ہے یہ وزارتِ ہمیشہ نہیں رہے گی یہ پی ڈی ایم والے تجھے بھول جائیں گے

Elections k leya founds nhi hai . 21 arb

آپریشن کیلئے فنڈز مہیا کی جاتی ہے لیکن الیکشن کیلئے نہیں سب امپورٹڈ لوگ ہیں پاکستان کو تباہ کرنے کیلئے پنجاب اور وفاقی اسمبلی میں مسلط کئے گئے ہیں

دنیا شائد بیوقوف ہے جو بیوقوف ہو کر بھی ترقی کی منازل طے کر رہی ہے دنیا نےجب ٹارگٹ حاصل کرناہوتا ہے تو خاموشی سےبتائے بغیر دشمن پر چڑھائی کرتی ہے تاکہ دشمن کو سنبھلنے کا موقع نہ ملے جبکہ ہمارے تجربہ کار دشمن کو اچھی طرح آگاہ کرکے اسے روپوش ہونے کا پورا موقع دیکر اسکےخلاف جاتے ہیں

سب سے زیادہ دہشتگرد یہ سیاستدان ہے

زمان پارک میں بھی ایک آپریشن کر کے زناء کے اڈے کو ختم کر دیں پکیز

تمھاری ڈيوٹی اليکشن کروانا ہے کچے کے ڈاکوؤں پر آپريشن کے ليے فنڈ منظور کرنا نہيں

چوری کرنے طریقے پاکستانیوں سے سکھو پہلے ڈاکو پیدا کرو پھر ڈاکوؤں کو مارنے کیلئے مہنگے آپریشن کرو

اب ڈاکو بیچارے سوچ رہے ہونگے کہ الیکشن کی وجہ سے ہم پر غضب ڈالا جا رہا ہے

کابینہ کی تو ڈیٹ ہی ایکسپائر ہو چکی ہے

They are releasing funds for their own choice but not releasing the salaries for Punjab afternoon staff

اب پارلیمنٹ میں پیش ھوگی یہ منظوری

Najaiz hukumat

Handover this area to DHA

یہ کچے کے علاقوں میں آپریشن صرف اور صرف ڈرامہ ہے الیکشن کے لئے پولیس نہ دینے کا خود سوچیں اتنے ڈاکو کہاں سے آگۓ جو اتنی پولیس لگا کر اتنے دنوں سے اپریشن چل رہا ہے اگر ہیں تو پہلے پولیس کیا کرتی رہی جو اتنے ڈاکو آگۓ عوام کو چوتیا بنا رہے ہیں

کون سے اختیار کے تحت کیا حثیت ھے اس وقت قانونی طور پر اس نگران حکومت کی ملک ھے یا پھتو کی ھٹی

اسکا زرداری کے بچے کا کام نگرانی کرنا ہے باقی الیکشن سے بھاگنے کا پلان ہے

It’s better if you give it to DHA and Bahriya town then there are no loooter .

اس کنجر کی مدت کل ختم ہوگٸی اپنے باپ کے پیسے سے منظوری دے رہا ہے ؟

ابھی کل ہی حافظ صاحب نے فرمایا پاکستان میں اب کوئی نو گو ایریا نہیں

سب کچھ کے لئے فنڈز دستیاب ہیں۔ نہیں ہیں تو بس۔۔۔۔۔

عمران کی شادی ، عمران کا نکاح ، عمران کی بیٹی۔۔۔!!! یقین مانیں PDM کی ساری سیاست عمران خان کے۔۔۔۔۔ ہاں جی آپ صحیح سمجھے۔ اب رمضان کا احترام بھی ضروری ہے😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کچے میں جاری آپریشن میں حصہ لے گی: وفاقی کابینہ نے منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے کچے کےعلاقے میں آپریشن کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ اِس سے بھی کام نہیں بنے گا۔ کچھ اور سوچو انتخابات سے بھاگنے کے لیے۔ Paka Ka kya Karna hai ..75 saal Mai aab Yaad ayia hai ظاہر ہے کہ سینکڑوں ایکڑ پر گندم کی پیداوار سول ادارے اکیلے ہی کیوں ہڑپ کریں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کچے کے علاقے میں آپریشن کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوریاسلام آباد : وفاقی حکومت نے کچے کے علاقے میں آپریشن کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی، پنجاب حکومت نے وفاق سے رجوع کیا تھا۔ سپاہیوں اور ڈاکوؤں کو سکون سے روزے رکھنے دو اور عید کرنے دو الیکشن سے بھاگنے کے لئے نہ تماشے لگاو۔ سوال تو یہ ہے کہ کچے کے علاقے میں ڈاکو لاتا کون ہے؟ اب ان ڈاکوؤں کو بھی چاہیے ملک کے بڑے ڈاکوں کیطرح پریس کانفرنس کرکے اپنے سہولت کاروں کی نشاندہی کریں Hahahahahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچے کے علاقے میں آپریشن کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوریاسلام آباد : وفاقی حکومت نے کچے کے علاقے میں آپریشن کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی، پنجاب حکومت نے وفاق سے رجوع کیا تھا۔ اگر یہ بھی فوج نے ہی کرنا ہے تو پنجاب اور سندھ پولیس کی ضرورت ہی کیا ہے؟ میرے پیارے ملک کے پیارے نوجوان اس طرح تعینات نہ کریں ،اس طرح نوجوانوں کا نقصان نہ کرو ،بڑے لوگوں نے اپنے اشتہاری نکال لئے ہوں گے ،چاروں طرف سے گھیرے میں یکبارگی آپریشن ھو ، Sb topi drama
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کچے میں جاری آپریشن میں حصہ لے گی: وفاقی کابینہ نے منظوری دیدیوزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی گئی ہے، پنجاب حکومت نے فوج کی خدمات کیلئے وفاق سے رجوع کیا تھا، فوج کی خدمات کیلئے 24 اپریل تک CMShehbaz CMShehbaz CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنیکا حکمسپریم کورٹ کا گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنیکا حکم Islamabad SC StateBank_Pak Funds Punjab Polls GovtofPakistan SupremeCourt StateBank_Pak GovtofPakistan کالی ویگوکی پناہ چاہوں توعرض کروں آج ثابت ہو گیا کہ پاکستان کی واحد جموری پارٹی صرف پاکستان تحریک انصاف ہے ✌🏻🇧🇫 باقی سب بھاڑے کے ٹٹو ہیں StateBank_Pak GovtofPakistan سپریم کورٹ کا یہ حکم غیر أئینی اور غیر قانونی ہے۔۔۔پارلیمنٹ سپریم ہے اور اس کو بائ پاس نہیں کیا جاسکتا۔۔ StateBank_Pak GovtofPakistan شکر ہے کسی ادرے میں تو عوام کی شنوائی ہو رہی ہے ۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب الیکشن فنڈز معاملہ: عدالتی حکم پر عمل کرنا پڑے گا، سپریم کورٹ نے واضح کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز)پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں انِ چیمبر سماعت ختم ہوگئی۔ ہوگا کچھ بھی نہیں، اب یہ روئیں، پیٹیں، ماتم کریں اپنے کپڑے پھاڑ کر تھانے میں جائیں مگر فنڈز پھر بھی نہیں ملنے اسٹیٹ بینک کو خودمختار بنانے کا فایدہ آج عمران خان اور عوام کو ہوا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »