امریکی سفیر سے گاڑیاں لینے کا پی ٹی آئی کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں: ترجمان کے پی حکومت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:49 PM, 7 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر علی سیف نے کہا کہ امریکی سفیر سرکاری دورے پر صوبہ خیبر پختونخوا آئے تھے

پشاور : خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر علی سیف نے کہا کہ امریکی سفیر سرکاری دورے پر صوبہ خیبر پختونخوا آئے تھے جس کا تحریک انصاف کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ امریکا ایک ایسا ملک ہے جس کے ساتھ پاکستان کے سفارتی تعلقات ہیں، جن میں اتار چڑھاؤ بھی آتا رہتا ہے۔

امریکی سفیر کے دورہ خیبر پختونخوا پر شیریں مزاری کی طرف سے کی جانے والی تنقید کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا اپنا ایک مؤقف ضرور ہے مگر امریکی سفیر پارٹی کے کسی دفتر میں نہیں بلکہ سرکاری حیثیت میں یہاں آئے تھے۔ امریکا نے مختلف پروگرام چلانے میں صوبائی حکومت کو مدد فراہم کی۔بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ اس وزٹ کا تعلق پارٹی نظریات سے نہیں ۔ کل اگر انڈیا کے سفیر سرکاری حیثیت میں آتے ہیں تو ظاہر ہے کہ وزیراعلیٰ انھیں خوش آمدید کہیں گے کیونکہ انڈیا کے ساتھ پاکستان کے سفارتی تعلقات قائم...

امریکی سفیر نے تین اور چار اگست کے دوران صوبہ خیبرپختونخوا کا دورہ کیا جس دوران وہ طورخم بارڈر بھی گئے تاکہ وہ خود اندازہ کر سکیں کہ یہ کس طرح خیبر پختونخوا کی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں میں ممد و معاون ثابت ہو رہا ہے۔انہوں نے وزارت صحت کو 36 گاڑیوں کا تحفہ بھی دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کالا ھے بھئ کالا منہ کالا ھے جھوٹ کا

Lo sun lo

عمران خان کا بھی انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔

ہاں جی کوئی تعلق نہیں جیسے کی پی حکومت تو مودی جی کی ہے😂

واہ قوم یوتھ کو الو بنانے کا طریقہ

تو پھر کس سے تعلق ھے بشری سے گوگی سے یا ٹریکٹر ٹرالی سے۔ ImranKhanPTI

😀😀😀😀 بڑے حرامی ھو بیٹا

یہ تو ایسی بات ہے کہ کوئی طوائف کہے میرے دھندے کا میری شرافت سے کوئی تعلق نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عبدالرؤف پی پی 139 پر بھی الیکشن لڑیں گےاس حوالے سے میاں عبدالرؤف کا کہنا ہے کہ پارٹی کی ہدایات پر کاغذات جمع کروائے ہیں مزید پڑھیں: PP139 PMLN GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتائیں، (ن) لیگ، پی پیعمران بزدل اور ڈرپوک ہونے کے ساتھ ساتھ نمک حرام بھی ہے اپنے محسنوں کو بھی بھول گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لوئر دیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، ایم پی اے شدید زخمیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے، لوئردیر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

2 روز قبل وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، شیریں مزاری نے توپوں کا رخ امریکی سفیر کی جانب موڑ لیاپشاور میں تحریک انصاف کی حکومت نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے گاڑیوں کا تحفہ وصول کیا، آج شیریں مزاری نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا وفاق میں پی ڈی ایم کے حکومت ہے آور خارجہ پالیسی پی ڈی ایم کے زمداری ہے شیم شیم مزاری صاحبہ ایک گاڑی دی ہوتی تو شائد نا بولتی جی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل کا گورنراسٹیٹ بینک کی تقرری سے متعلق اپنے بیان سے یوٹرنکراچی : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ تقرر کی حتمی تاریخ دینے سے معذرت کر لی اور کہا اس متعلق نہیں بتا سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جتنے حکمران آئے وہ ووٹ سے نہیں سلیکشن سے آئے: سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران ووٹ کے ذریعے نہیں بلکہ سلیکشن کے ذریعے آتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے تقریب سے خطاب کرتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »