عمران الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتائیں، (ن) لیگ، پی پی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتانے کا مطالبہ کردیا۔ DailyJang

مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتانے کا مطالبہ کردیا۔

سندھ کے وزیر سعید غنی کہتے ہیں عمران خان جن پر بوٹ پالش کا الزام لگاتے ہیں، انہوں نے ایسے کوئی کام نہیں کیے، عمران خان جھوٹے ثابت ہوچکے ہیں۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ عارف نقوی لندن میں پکڑا گیا تو اس نے عمران خان کا نام بطور ریفرنس لکھوایا۔ عمران خان نے کے الیکٹرک پر واجب الادا سوئی سدرن کے پیسے معاف کردیے تھے۔

دوسری جانب لیگ کے ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان بتائیں کس نیوٹرل کے کہنے پر وہ اس چیف الیکشن کمشنر پر راضی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران بزدل اور ڈرپوک ہونے کے ساتھ ساتھ نمک حرام بھی ہے اپنے محسنوں کو بھی بھول گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتائیں: سعید غنیعمران خان نے عارف نقوی کی کمپنی کو 28 ارب روپے کا فائدہ پہنچایا، عمران خان جھوٹے ثابت ہوچکے، ممنوعہ فنڈنگ پر پارٹی کیسے برقرار رہے گی؟ رہنما پیپلز پارٹی باجوہ تیری ماں کے یار نے بتا دیا ۔۔۔ کس سال میں ہوا ۔۔۔ اب اپنے اس ٹکلے میں سوراخ کروا کر بتا کہ اُس سال نیوٹرل کون تھا ۔۔۔ 🤣🤣👏👏👌👌🤣🤣 تم لوگوں نے اس کے بوٹ چاٹنے ہیں ؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحلقوں میں ضمنی انتخابات 25 ستمبر کو شیڈول ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews میری معلومات کے مطا بق ایسا ممکن نہیں شہزادہ امید ہے اب عمران خان اس فیصلے پر قائم رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کو ڈونیشن دینے والی ایک اور اوورسیز پاکستانی کا الیکشن کمیشن کے نام پیغاماسلام آباد : تحریک انصاف کو ڈونیشن دینے والی اوورسیز پاکستانی مہوش علی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چھوڑنے کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستانی نہیں ہوں . سکندر_پٹواری_استعفی_دو مجرم_عمران_کو_گرفتار_کرو جو لوگ اتنےگھمبیر حالات میں بھی PTI کو سپورٹ کررہے ہیں۔ یقین کریں انکا حوصلہ خاور مانیکا سے بھی بلند ہے🤣😂❤️😂... Dramay na karo. Account publish karo fraud
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدیAcha hai... عمران خان کدھر بھاگا یے جناب اسی سے تسلّی ملتی ہے تو یہ بھی کر کے دیکھ لو۔ بھگوڑو۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غیر ملکی فنڈنگ کیس: عمران خان کو الیکشن کمیشن کا نوٹس جاریالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی کیلیے اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصولعمران خان کی نااہلی کیلیے اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصول arynewsurdu جس الیکشن کمیشنر پر دو صوبوں نے عدم اعتماد کا اظہار کیا وہ فیصلہ نہیں کرسکتا۔۔ ہہ بھی کر کے دیکھ لیں الیکشن کمیشن امریکہ کے دباؤ میں ہے اور انشاللہ نااہل لوگ اہل کو کبھی بھی نااہل نہیں بنا سکتا پاکستان کی تاریخ میں سب سے نمبر ون سیاستدان عمران خان ہہے لیکن امریکہ نہیں چاہتا کہ اگلے الیکشن میں یہ جیت جائے اس کا کوئی گناہ نہیں بچارے پر دباؤ ہے پوری امپورٹر حکومت پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »