عمران خان الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتائیں: سعید غنی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے عارف نقوی کی کمپنی کو 28 ارب روپے کا فائدہ پہنچایا، عمران خان جھوٹے ثابت ہوچکے، ممنوعہ فنڈنگ پر پارٹی کیسے برقرار رہے گی؟ رہنما پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے عمران خان سے الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتانے کا مطالبہ کردیا۔

اپنے بیان میں سعید غنی نے کہا کہ عمران خان نے فنڈنگ کے بدلے عارف نقوی کی کمپنی کو 28 ارب روپے کا فائدہ پہنچایا،عمران خان جھوٹے ثابت ہوچکے، ممنوعہ فنڈنگ پر پارٹی کیسے برقرار رہے گی؟سعید غنی نے مزید کہا کہ عمران خان جن پر بوٹ پالش کا الزام لگاتےہیں انہوں نے ایسے کوئی کام نہیں کیے، عمران خان جھوٹے ثابت ہوچکے ہیں، عارف نقوی لندن میں پکڑا گيا تو اس نے عمران خان کا نام بطور ریفرنس لکھوایا۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tera baap hai voh aur Tu haraam khorr 🐕

آپ بتائیں۔۔۔۔سعید غنی، شرماتے کیوں ہیں ؟!!! ImranKhanForPakistan GazaUnderAttack

یہ چھوٹے بچے ہیں کے ان کو ابھی تک سمجھ نہیں آئی کے نیوٹرل کون ہے اور دوسری بات یہ ہے کے یہ لوگ الیکشن کمشنر کے کونسے مامے لگتے ہیں ؟؟

اب زیادہ معصوم کاکے مت بنو، نیوٹرل باجوہ ہی ہے، سب کو پتہ ہے۔ فتنہ انگیزی کے ماہر SaeedGhani1 pmln_org

تمُ نے اس کو رشتہ دیناُہے پوچھ کے

Es ganjay ki kia okat jo imran khan se demand kray.. Fitni lanati PDM

Ap k papa 🤣🤣

Ye

Imran Khan Kay pas makkari aur jhootay khat jhootay biyan aur u turns Kay ilawa Kuch nahi performance zero

کیوں آپ نے اس کو ابو ابو کہنا ہے کیا

نام تو خان نے بتا دینا ،لیکن تمھاری جرأت نہیں کہ اسے سن بھی پاؤ،اسے سن کر بھی کہو گئے کہ ہم نے نہیں سنا ۔

And you don’t know ? Clown

We love COAS DG ISI DG MI DG ISPR & PAK ARMY ZINDA BAD PAKISTAN PAINDA BAD

سب پے باری،غیب ہے۔

نام بتای تو اپ کیا کر لینگے

تشریح خود فرمائیں؛ 'خلائی مخلوق '

سعید غنی تیری حیثیت کیا ھے شرجیل کرپٹ ترین ھوکر بھی خان پر بھونکتا ھے ، جب کہ خان نواز زرداری اور ڈیزل کو تن کے رکھ دیا ھے ۔۔

Jisee tum ko pata ni lanati

باجوہ

تم لوگوں نے اس کے بوٹ چاٹنے ہیں ؟؟

باجوہ

تیری ماں کے یار نے بتا دیا ۔۔۔ کس سال میں ہوا ۔۔۔ اب اپنے اس ٹکلے میں سوراخ کروا کر بتا کہ اُس سال نیوٹرل کون تھا ۔۔۔ 🤣🤣👏👏👌👌🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عطا تارڑ کا عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہمعاون خصوصی نے کہا کہ فارن فنڈنگ کے فیصلے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں نہ صرف بہتری آئی بلکہ ڈالر کا ریٹ بھی گِرا ہے۔ اور تیری ذات مغلظات کا مجموعہ TararAttaullah Tu bi chal.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا پنجاب حکومت کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ لینے کا فیصلہعمران خان کا وزراء کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کسی صورت کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر ان کا شکریہ ادا کروں گا، عمران خاننام ای سی ایل میں شامل کرنے پر ان کا شکریہ ادا کروں گا، عمران خان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan Why imran khan time wasteing? Why he given time everybody for Conspiracy? After punjab victory why he did not call long march? Great leader Khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدیAcha hai... عمران خان کدھر بھاگا یے جناب اسی سے تسلّی ملتی ہے تو یہ بھی کر کے دیکھ لو۔ بھگوڑو۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے ریحام خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر مر جاءو بے شرم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ، توشہ خان کیس: عمران خان کو نوٹس،درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممنوعہ فنڈ ضبط کرنے کے معاملے پر باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ جبکہ توشہ خان کیس میں بھی سماعت مقرر کر لی گئی ہے۔ جب اس نے پیش ہونا توں نے بھاگ جانا 😂 ”اگر آئین اور قانون ایک سٹیڈیم کا میدان ہو تو یہ فیصلہ میدان سے 10 میل باہر ہے“ اعتزاز احسن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »