عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے ریحام خان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے “ریحام خان

اسلام آباد عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہا کہ ”پارٹی عام کارکنان کے حوالے کرنی چاہیے، عمران خان کو اپنے جرائم پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے“۔ایک اور ٹوئٹ میں ریحام خان نے کہاوزیراعظم شہباز شریف سے اپیل ہے کہ جلد تحریک انصاف پر پابندی لگائیں۔ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے اور پارٹی عام کارکنان کے حوالے کرنی چاہیے۔ اپنے جرائم پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مر جاءو بے شرم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو تاحیات نااہل، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جائے، فضل الرحمٰنعمران خان کو تاحیات نااہل، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جائے، فضل الرحمٰن مزید تفصیلات: arynewsurdu ImranKhan ECP کیا حواھش ھے یہ اگر ہو بھی جاۓ تب بھی اس بوفانی سور کے ہاتھ کچھ نہیں آنا۔ Zor lao
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی اور عارف علوی کو صدرکے عہدے سے فوری استعفیٰ دیناچاہیے: فضل الرحمانثابت ہوچکا ہےکہ یہ غیر ملکی ایجنٹ اور کٹھ پتلی ہے، صرف عمران خان مجرم نہیں بلکہ پورا ٹبر مجرم ہے، مولانا فضل الرحمان فضلراحمان کو اسلام کے ٹھیکے سے استعفی دینا چاہیے۔ تمہارے منہ پہ استعفی نہیں ان کو جوتا مارنا چاہیے اور آپ بھی کپتان چپل والا 😁 Or molana ko foran clean shave krwani chaye hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر پابندی نہیں لگی، امپورٹڈ حکومت کو آج پھر مایوسی ہوئی: علی زیدیعلی زیدی نے سوشل میڈیا پر آج کے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے متعلق اتحادی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا Ghonchu lagay gee مٹھائی بانٹو نا تو اوپن_والیم_10
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے، جاوید لطیفمسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے۔ DailyJang آپ اپنی غلطی درست کرے اس خبر میں۔ الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کا ذکر نہیں۔۔ خبر تو سچی دو کوئی شرم باقی ہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے 8 سال قوم کو بے وقوف بنائے رکھا: شاہد خاقان عباسیاور تم لوگوں نے 35 سال سے Only 6 retweets 34 likes is conference k bad PTI Punjab se out awam is not phuddu koi bh kch bh kahy or hm man ly🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کےفیصلے میں عمران خان کو سزا کے بجائے تنبیہ کی گئی، سعد رضویفارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے ساتھ رعایت کی گئی، مجرم کو سزا دی جاتی ہے شوکاز نوٹس نہیں جاری کیا جاتا، حافظ سعد حسین رضوی International chor fitna khan Right افسوس یہ ادارے بھی یہود کے سامنے نہیں ٹک پارہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »