عمران خان نے 8 سال قوم کو بے وقوف بنائے رکھا: شاہد خاقان عباسی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا، ملک کا سب سے بڑا چور کون ہے، پی ٹی آئی اور عمران خان اپنے دفاع میں کچھ پیش نہ کر سکے۔ عمران خان نے قوم کو 8 سال بے وقوف بنائے رکھا

۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ دوسروں پر عذاری کا الزام لگانے والے ممنوعہ فنڈنگ کا جواب دیں، 150 کروڑ روپے ان ذرائع سے حاصل ہوئے جن کی اجازت نہیں۔ 8سال یہ معاملہ الیکشن کمیشن میں زیرسماعت رہا، کیس کی تاخیرکیلئےہرحربہ استعمال کیا حتی کہ پی ٹی آئی نے اپنی حکومت کے دوران الیکشن کمیشن پر دباو بھی ڈالا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے34غیرملکی شہری 391غیرملکی کمپنیوں سےفنڈنگ حاصل کی، پاکستان کاقانون غیرملکی شہریوں اورکمپنیوں سےفنڈنگ کی اجازت نہیں دیتا، پی ٹی آئی کہتی ہےیہ فلاح وبہبودکےپیسےتھے، اگریہ فلاح وبہبودکےپیسےتھےتوایک سیاسی جماعت کےاکاؤنٹ میں کیوں آئے۔ پی ٹی آئی کہتی ہےیہ فلاح وبہبودکےپیسےتھے،شاہدخاقان عباسی اگریہ فلاح وبہبودکےپیسےتھےتوایک سیاسی جماعت کےاکاؤنٹ میں کیوں آئے، ڈیڑھ سوکروڑعمران خان نےغیرملکی شہریوں اورٖغیرملکی کمپنیوں سےحاصل کیا، الیکشن کمیشن کافیصلہ عوام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Only 6 retweets 34 likes is conference k bad PTI Punjab se out awam is not phuddu koi bh kch bh kahy or hm man ly🤣🤣

اور تم لوگوں نے 35 سال سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ: اکبر ایس بابر نے عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیاآزاد الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کردی ہے اور پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس دے دیا ہے: اکبر ایس بابر مزید جانیے: GeoNews PTI ForiegnFundingCase aazaad 😂😂 asbabar786 سر کس چیز سے وہ استعفیٰ دے دیں کتے والی تو کردی آپ نے اس کی😂 الیکشن کمشن پے کیس کرنا چاھئے توھین عدالت کا۔۔تحریک انصاف کرے۔3 پارٹی کا 1 ساتھ سنانے کا آرڈر تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان کیخلاف جرائم کی تصدیق قرار دیدیاقطری خط منگوا دو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے، جاوید لطیفمسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے۔ DailyJang آپ اپنی غلطی درست کرے اس خبر میں۔ الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کا ذکر نہیں۔۔ خبر تو سچی دو کوئی شرم باقی ہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان کیخلاف جرائم کی تصدیق قرار دیدیاOnly 9 retweets🤣🤣 Look at them they are shameless....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر قانونی ٹیم طلب کرلی - ایکسپریس اردولیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی سیاسی حکمت عملی کا بھی جائزہ لے گی مزید پڑھئے: ExpressNews Good BanPTI قانونی ٹیم یا شیطان کے چیلے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے اصرار کرکے اپنی کرسی پر بٹھایا: عمران خانپرویز الہٰی نے اصرار کرکے اپنی کرسی پر بٹھایا: عمران خان CMPunjab CMPunjabPervaizElahi chparvezelahi MoonisElahi6 PervaizElahi PTIofficial InsafPK ImranKhan imrankhanPTI ImranKhanPTI chparvezelahi MoonisElahi6 PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI Ch pervez and ch moonis sincerely respect Imran Khan and it shows inshallah they'll stay loyal to him chparvezelahi MoonisElahi6 PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI Yr wisy chory tu Pakistan k wafadar nikly chparvezelahi MoonisElahi6 PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI چوہدری پرویز الٰہی صاحب اچھی اور مثبت سوچ کے حامل لیڈر ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »