آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے، جاوید لطیف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے۔ DailyJang

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان نے اقتدار کی خاطر پاکستان کے عوام سے دھوکا کیا۔جاوید لطیف کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر کسی کو

اعتراض ہو نا ہو ، فیصلہ ماننا سب پر لازم ہے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈز لیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ اپنی غلطی درست کرے اس خبر میں۔ الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کا ذکر نہیں۔۔ خبر تو سچی دو کوئی شرم باقی ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈز لیے ہیں: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈز لیے ہیں۔ DailyJang امپورٹڈ حکومت اور پی ڈی ایم نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا تھا کہ گویا پی ٹی آئی نے فارن ممالک سے فنڈز اکھٹے کئے ہیں جبکہ یہ انفرادی ڈونیشن تھی۔الیکشن کمیشن نے یہ تسلیم کر لیا ھے کہ یہ فارن فنڈنگ نہیں،ممنوعہ فنڈنگ ھے۔حالانکہ انفرادی ڈونیشن کو ممنوعہ فنڈنگ کہنا بھی غلط ھے ImranKhanPTI Awaam ko gumrah kertay rahay or kud berony agents niklay .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے پر ردعملپوری قوم کے سامنے حلفیہ کہتا ہوں نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے پیسے لیے،شیخ رشید Read News PTI ElectionCommission SheikhRasheed PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI Jhooty sheeda talli PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI 351 کمپنیوں کی فنڈنگ ثابت ہوی ہے اپکی چہیتی پارٹی پر۔توجہ ہٹانے کے کیے ایسے بیان دے رہا ہے شیخ رشید۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیااسلام آباد، لاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے جن کو مخفی رکھا گیا، 16 بینک اکاونٹس بھی چھپائے گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کو ابراج گروپ سمیت غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ موصول ہوئی، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے اکاؤنٹس چھپائے، فیصلہ پی ٹی آئی نے جتنے فنڈز لئیے ہیں وہ سارے وفاق کو واپس کرے جس سے نواز زرداری اور مشرف کا لندن میں اچھے طریقے سے علاج ہوسکے۔الیکشن کمیشن امپورٹڈ_سیاسی_جماعت_نا_منظور اگر کسی جماعت صحافی یا حکومت کی خواہش یا خیال تھا آج الیکشن کمیشن پی ٹی آئی پر پابندی لگا دے گا یافیصلہ صاف صاف کہے گا عمران خان صادق امین نہیں رہے تو ایسا کچھ نہیں ہوا آج کے فیصلے کے مطابق ابھی کہانی لمبی چلے گی خواہشات پوری ہونے سے پہلے نومن تیل چاہئیے ہوگا پھر رادھا ناچے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے میرے تمام الزامات کی تصدیق کردی: اکبر ایس بابرفارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے میرے تمام الزامات کی تصدیق کردی ہے۔ سماعت کے بعد اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن کے asbabar786 ECP_Pakistan PTIofficial pmln_org GovtofPakistan تم نواز شریف کے فالتو کتے ہو asbabar786 ECP_Pakistan PTIofficial pmln_org GovtofPakistan مولانا صاحب کی وہ بات یاد آگئی۔۔ کہ پورا ٹبر چور ہیں۔۔ 🤦🥱😅😅 asbabar786 ECP_Pakistan PTIofficial pmln_org GovtofPakistan امپورٹڈ پارٹی ،امپورٹڈ فنڈز سامنے آگئے عمران خان کے گند سرٹیفائیڈ_فارن_ایجنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »