پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 84 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج صبح 10 بجے سنایا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کیلئے کازلسٹ جاری کردی ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پارٹی اجلاس کے دوران کہا تھا کہ الیکشن کمیشن ممبران کی حکومتی اتحاد کے وفد سے ملاقات پر تشویش ہے، اجلاس کے دوران ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے کردار کا جائزہ لیا اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن ارکان کی حکومتی وفد سے ملاقات پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف جوڈیشل ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔ درایں اثنا پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے مطالبہ کیا تھا کہ تینوں جماعتوں کے فارن...

انہوں نے سیاسی جماعتوں میں انتخابات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جو دو پارٹیاں ہمارے سامنے ختم ہوئی ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ان میں کوئی میرٹ نہیں ہے۔ پارٹی میں اگر الیکشن نہ ہوتا تو پارٹی کمزور ہو جاتی ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمزکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں فنڈز اکٹھا کرنے کے لئے ٹی 20 میچ کروائے گئے۔ دیگرذرائع سے بھی حاصل کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کی گئی۔

یاد رہے کہ برطانیہ میں ہرسال موسم گرما میں اس قسم کے چیریٹی فنڈ ریزرمنعقد کئے جاتے ہیں تاہم غیرمعمولی بات یہ تھی کہ جمع کئے گئے فنڈز کا فائدہ پاکستان کی ایک سیاسی جماعت کو ہوا۔ دیگر تفصیلات کے مطابق اپریل 2013 میں شیخ نہیان مبارک نے ووٹن کرکٹ کے اکاؤنٹ میں 20 لاکھ ڈالرمنتقل کیے۔ 20 لاکھ ڈالر آنےکے چھ دن بعد12 لاکھ ڈالر 2 قسطوں میں پاکستان منتقل کردیے گئے۔

الیکشن کمیشن نے اگست 2020 میں اسکروٹنی کمیٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ رپورٹ نامکمل ہے اور تفصیلی نہیں، اسکروٹنی کمیٹی نے 4 جنوری 2022 کو حتمی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرائی، اسکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی بینک اسٹیٹمنٹ سے متعلق اسٹیٹ بینک کے ذریعے حاصل 8 والیمز کو خفیہ رکھا اور الیکشن کمیشن کی ہدایت پر 8 والیم اکبر ایس بابر کے حوالے کیے گیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کے لیے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: ElectionCommissionpakistan PTIOfficial ECP Really اصل فیصلے تو آسمان پہ ھوتے ھیں ۔ زمین پہ جن کو فیصلوں کا اختیار دیا جاتا ھے یہ دراصل ان کا اپنا امتحان ھوتا ھے ۔ اللہ قرآن میں فر ماتا ھے' جو اللہ کے نازل کردہ احکام کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے وہی کافر ھی ' امید ھے کمیشن اس زمہ واری سے آگاہ ھو گا!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گاپی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا ARYNewsUrdu pti ecp میرا خیال ہے کہ ہینڈلرز ، امپورٹڈ حکومت مل کر کل فارن فنڈنگ کی آڑ میں آخری وار کریں گے، یہ جو بھی مکر و فریب کے جالے بن لیں اللہ کی تدبیر انشاءاللہ غالب رہے گی اور عمران خان ہی کامیاب ہوں گے آئین کو بای پاس کیا جائے گا۔ پھر کیس سپریم کورٹ میں چیلنج ہو گا اور وہاں یہ رولنگ آئین کے مطابق vacate کر دی جاے گی اور صرف uncertified فنڈز ضبط کرنے کا حکم ہو گا عدلیہ کی طرف سے، یہ چاک اینڈ چیز کی طرح صاف کیس ہے، جسکی زیادہ سے زیادہ سزا بغیر ثبوت کے فنڈز کی ضبطگی ہی ہے Ary ka randi rona start
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گاپی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا مزید تفصیلات: arynewsurdu pti ecp یہ الیکشن کمیشن ن لیگی ہے ہم اس کا فیصلہ رد کرتے ہیں ۔ اس کی بھی درگت بنے گی پاکستان کی عوام کا مطالبہ اوپن_والیم_10 والیم_10_کھولو اور ن لیک پی پی کا کب سنایا جائےگا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا - ایکسپریس اردودو روز قبل پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا تھا In SHA Allah PTI rocks Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ: ریڈزون میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئیرات کے 1 بجے سیکیورٹی الرٹ Note kerne ki baat ha sab se ziada fikr geo ko ha bycottBikaoMedia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 8 سال بعد آج سنایا جائیگاممنوعہ فنڈنگ کیس 2014 سے چل رہا تھا، کیس پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے دائر کیا تھا مزید پڑھیں:GeoNews PTI I think ya to EC muaf kar day ga, ya phir SC bacha le gi. Iske handlers kafi tagray hain. Itni asani se nahi pakray janay dain gay IK ko. Bohat investment ki hai project Niazi inn logo ne. Stay tuned everyone Agar niazi bach gya tu Pakistan tabah ho jaye ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »