وزیراعظم شہباز شریف سے جاپان کےنائب پارلیمانی وزیر کی ملاقات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف سے جاپان کےنائب پارلیمانی وزیر کی ملاقات تفصیل: pmln_org PakPMO GovtofPakistan Japan Pakistan

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور جاپان کے درمیان تمام شعبوں میں قابل قدر شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عز م کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں جاپان کے امور خارجہ کے بارے میں نائب پارلیمانی وزیرHONDA TARO سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔وزیراعظم نے حکومت جاپان کی جانب سے پاکستان میں بنیادی ڈھانچے اور سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے امداد کی فراہمی کو سراہا۔انہوں نے زور دیا کہ تجارت، سرمایہ کاری، انفارمیشن ٹیکنالوجی، قابل تجدید توانائی اور دیگر متعلقہ شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک بار پھر ثابت ہوگیا، عمران خان مصدقہ جھوٹے ہیں: وزیراعظم شہباز شریفتم نے جو ۵۰ کے اسٹام پہ بھائی کو باہر بھجوایا ہے اسکا حساب دو یہ سب چھوڑو فلحال! CMShehbaz Kah dekho kon rha h .munafiq log . اللہ ان لوٹوں کو ناس کردے جو سب کے استنجا کے لیے پیش پیش ہیں geonews_urdu SAMAATV Dawn_News
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان پر فرد جرم ہے: وزیراعظم شہباز شریف - BBC Urduوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان پر فرد جرم ہے کہ انھوں نے جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے اور غیرقانونی غیرملکی فنڈنگ وصول کرکے آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 'پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان پر آئین کی خلاف ورزی، جھوٹے حلف نامے جمع کرانے اور غیر ملکی رقم قبول کرنے کی چارج شیٹ ہے۔ ایک غلیظ چیف جسٹس نے نوسر باز کی پراپرٹی 'بنی گالہ'کو قانونی تحفظ دیا ساتھ میں سالوں پہلے بند بینک کی منی ٹریل جو جمائیا سمتھ نے دی تھی اسے بھی قبول کر کے صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دے دیا بدلے میں برطانیہ میں ڈیم فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ وصول کر ریٹائر ہو گیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور اتحادی پُرعزم ہیں کہ حکومت موجودہ اسمبلی کی مدت پوری ہونے تک اپنا کام کرے گی۔ مفتاح اسماعیلشہباز شریف اور اتحادی پُرعزم ہیں کہ حکومت موجودہ اسمبلی کی مدت پوری ہونے تک اپنا کام کرے گی۔ مفتاح اسماعیل PDM PMLNGovt PMShehbazSharif Pakistan MiftahIsmail ECP PTI WaqtNews MiftahIsmail CMShehbaz ECP_Pakistan ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

22 ماہ بعد جولائی میں برآمدات میں 24 فیصد کمی ہوئی: شہباز گلشہباز گل کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹ بند ہے، کارخانے بند ہیں، روزگار بند ہے اور مہنگائی بھی پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس اونچ نیچ کے لڑائی میں عوام غربت سے مر رھے ھیں اللہ تعالیٰ ھم سب کو ھدایت نصیب فرمائے آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز حکومت کا تمباکو کی صنعت کو ریلیف، لیکن کس کے لیے ؟ایک رپورٹ کے مطابق بجٹ سے پہلے ہزار سگریٹ 5960 روپے تک میں بنانے والی سگریٹ کمپنیوں پر ایک ہزار چھ سو پچاس روپے ڈیوٹی عائد Maryam orangzeb k liye اب نیازی زیادہ چرس مارے گا اس لیی MaryamNSharif is this for maryam aurangzaib’s husband
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'شعیب اور ثانیہ کے آدھے اثاثے جائز اور آدھے اثاثے ممنوعہ ہیں' شہباز گل کا طنزیہ ٹوئٹشہباز گل نے قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ذریعے طنز کیا ہے۔ میرے خیال میں تم بھی ادھ جائز ہو اور ادھ ناجائز ہو بےشرم ادمی گشتی دا پتر شہباز گل اگر کوئی فارن نیشنیلٹی ھولڈر کسی بھی کسی بھی پاکستانی کی بیوی کیوں نہ ھو وہ پاکستانی قانون کے مطابق پاکستانی سیاسی جماعت کو فنڈ نہیں دے سکتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »