الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان پر فرد جرم ہے: وزیراعظم شہباز شریف - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان پر فرد جرم ہے: وزیراعظم شہباز شریف 2۔ چیف الیکشن کمشنر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، اہلخانہ کی بھی سکیورٹی بڑھا دی گئی: الیکشن کمیشن مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:

کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ دبئی میں رجسٹرڈ برسٹل انجینیئرنگ سروسز سے حاصل کردہ 49 ہزار 965 ڈالر، سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ ای پلینیٹ ٹرسٹیز سے حاصل کردہ ایک لاکھ ڈالر، اور برطانیہ میں رجسٹرڈ ایس ایس مارکیٹنگ لمیٹڈ سے حاصل کردہ 1741 ڈالر بھی کمپنیوں سے سیاسی جماعت کو فنڈنگ کی پابندی کے زمرے میں آتے ہیں۔

کمیشن کے مطابق امریکہ میں قائم پی ٹی آئی امریکہ ایل ایل سی 6160 نے کُل پانچ لاکھ 49 ہزار امریکی ڈالر منتقل کیے جس میں سے 70 ہزار 960 ڈالر غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں سے حاصل کیے گئے۔ یوں مجموعی طور پر تحریک انصاف نے ووٹن کرکٹ لمیٹڈ سے 2,121,500 فنڈز وصول کیے ہیں جو دو اعشاریہ ایک ملین ڈالر بنتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق برسٹل انجنئیرنگ سے تحریک انصاف نے 11 مارچ 2013 میں 49 ہزار 965 ڈالرز کے فنڈز وصول کیے ہیں۔

فیصلے کے مطابق جب دستاویزات کا جائزہ لیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ تحریک انصاف کی امریکہ میں رجسٹرڈ ان دو کمپنیاں انٹرنیشنل فنانشل رپورٹنگ سٹینڈرڈ پر عمل پیرا نہیں ہوئیں۔ یوں امریکہ سے تحریک انصاف کو مجموعی طور پر پانچ لاکھ 49 ہزار ڈالرز کے فنڈز ملے۔ امریکہ میں غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں سے تحریک انصاف کو 70,960 ڈالرز ملے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی حکومت، ملٹی نیشنل یا کسی بھی ملکی سرکاری و غیر سرکاری کمپنی سے کوئی بھی فنڈ براہ راست یا بلواسطہ نہیں لیے جا سکتے ہیں۔ اسی طرح تجارتی کمپنی اور پروفیشنل ایسوسی ایشن سے بھی فنڈز حاصل نہیں کیے جا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب فلم ھے

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو مدنظر نہیں رکھا جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے فیصلے ایک ساتھ سنانے تھے جو نہیں ہوا، اس سے ثابت ہے کہ لاڈلوں کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

BBC.. British *Bakwas* Casting...

جسے صادق سمجھتے رہے وہ تو 'میر صادق' نکلا۔(copied)

یہ خبر ہے کہ BBC کا موقف

نام نہاد 'فارن فنڈنگ' کا فیصلہ آ گیا ھے۔ اب متنازعہ اور جانبدار الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے دیگر ممبران کو ملک و قوم کی جان چھوڑ دینی چاہئے۔ ImranKhanPTI ECP_Pakistan

Hussain40997858 وہ نشئی جو ڈائری لے کر نکلا تھا اس میں 34 ملکوں کا حساب کتاب تھا فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو

hahaha drame bazey kr rha hai ECP jhoot bol rha hai ha ye sach hai ke awam ke taraf se ECP ko khatra hai q ke awam en be ghairto ka be bunyad or chota faisla nhi manta lannat ECP pe

یہ کیا مذاق ہے بی بی سی بھی ان کی مدد کو پہنچ گئی۔

جس دن شوباز شریف اور اِسکے بیٹے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد ہونی تھی اُس دن اِس منی لانڈرر کو وزیرِ اعظم بنادیا گیا!اِسکا کریڈٹ کس کودینا ہے سَر؟چلیں ام_حریم کو دے دیتے ہیں،نوازشریف اور مریم سزایافتہ مجرم،نواز شریف کےبیٹے سزایافتہ مفرور اور تقاضہ ہے کہ IK پر فرد جرم عائد کی جائے!

الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ,تحریری فیصلے کے مطابق فارن فنڈنگ ثابت نہیں ہوئی تاہم ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہ ہوئی ہے لہذا صرف وصول کیے گئے فنڈر ضبط کرنے کا شوکاز جاری۔ الیکشن کمیشن کی فیصلے کی کاپی وفاقی حکومت کو بھی بھجوانے کا حکم

بی بی والو، پاکستان میں کیا کم بےغیرت ہیں جو تم بھی پین یکی کرنے چلے آتے ہو؟؟؟؟؟

دھمکی دینے والوں نے تو شہباز شریف اور چیف الیکشن کمشنر کو گود لے رکھا ۔۔۔ دھمکی دے کون رھا ھے؟

ہم بی بی سی کے دکھ میں برابر کے شریک ہے۔۔ بنڈ کا زور لگانے کے باوجود بھی کوئی ایک ڈھنگ کا الزام ثابت نہ ہوا عمران خان پہ

ایک غلیظ چیف جسٹس نے نوسر باز کی پراپرٹی 'بنی گالہ'کو قانونی تحفظ دیا ساتھ میں سالوں پہلے بند بینک کی منی ٹریل جو جمائیا سمتھ نے دی تھی اسے بھی قبول کر کے صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دے دیا بدلے میں برطانیہ میں ڈیم فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ وصول کر ریٹائر ہو گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’الیکشن کمیشن کے کچھ فیصلوں پر گمراہ کن پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے‘’الیکشن کمیشن کے کچھ فیصلوں پر گمراہ کن پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے‘ arynewsurdu استعفیٰ دے کر دفع ہو ۔۔ شریفوں کا فالتو ہے ایسی تیسی تیری حرام خور تجھے گھسیٹ کر نکالیں گے انشااللہ PTI pressurised to get relief in Prohibited funding case. The judgement is very lenient.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کے خلاف قرارداد منظورپنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کے خلاف قرارداد منظور ARYNewsUrdu PunjabAssembly ECP ملک کا سب سے بڑا فتنہ مولوی کے لبادے میں فضلو ہے Very good 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے، جاوید لطیفمسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے۔ DailyJang آپ اپنی غلطی درست کرے اس خبر میں۔ الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کا ذکر نہیں۔۔ خبر تو سچی دو کوئی شرم باقی ہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے، وزیر اعظموزیر اعظم شہباز شریف کا پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ DailyJang Do you remember 50 rupee affidavit?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست نہیں، فواد چوہدری کا ممنوعہ فنڈنگ فیصلے پر ردعملہمارا مؤقف پہلے دن سے یہی ہے کہ ہم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے فنڈ لیا جو غیر قانونی نہیں ہے: رہنما تحریک انصاف 90 ارب جو ھڑپ کئے وہ جائز تھا ؟؟؟ کیونکہ وہ آپ کے حق میں نہیں Dhitaee to PTI per khatam hai...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیااسلام آباد، لاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے جن کو مخفی رکھا گیا، 16 بینک اکاونٹس بھی چھپائے گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »