شہباز حکومت کا تمباکو کی صنعت کو ریلیف، لیکن کس کے لیے ؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز حکومت کا تمباکو کی صنعت کو ریلیف، لیکن کس کے لیے ؟ arynewsurdu

جو نئے بجٹ میں بڑھا کر ایک ہزار آٹھ سو پچاس ہونا تھی جبکہ ہزار سگریٹ 5960 سے زائد میں بنانے والی کمپنیوں پرڈیوٹی پانچ ہزار دو سو سے بڑھا کر پانچ ہزار نو سو ہوتی۔

لیکن کسی خاص شخصیت کو فائدہ پہنچانے کے لیے حکومت نے راتوں رات پورا پلان ہی بدل ڈالا۔ ٹیکس سلیب چھ ہزار چھ سو ساٹھ پر پہنچادیا گیا، مہنگے ترین سگریٹ برانڈ بھی سستے ترین ٹیکس سلیب میں آ گئے۔ اب جس مہنگے برانڈ کے ہزار سگریٹ چھ ہزار چھ سو ساٹھ سے زائد میں بنیں گے، اُسے پانچ ہزار نو سو ڈیوٹی دینا ہوگی ، یعنی ڈیوٹی بڑھنے کے بجائے مزید سات سو روپے کی بچت کرادی گئی۔

سگریٹ مہنگا کرکے عوام کو اس لت سے بچانے کے بجائے ٹیکس ریلیف دے کر حکومت تمباکو انڈسٹری کی جیبیں گرم کرنے لگی۔ واضح رہے کہ حکومت کے اس اقدام سے رواں سال مزید دولاکھ ساٹھ ہزار افراد تمباکو نوشی کا راستہ اختیار کرسکتے ہیں، جن میں بچے بھی بڑی تعداد میں شامل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Logo ko Marne K le✌️😆😆

ڈڈو چارجر کے لیے۔۔۔جتنا وہ ان چوروں کے لیے بھونکتی ہے اتنا تو اس کے لیے چور کرے گا نہ ۔

ملک میں اعلی درجے کے نشئ پیدا کرنے کے لیے۔۔۔

ڈڈوُ چاجر کیلئے

ڈاڈو پر مہربانیاں

AP ko PATA hi ha janab Jo us k wo Hain!

Maryam aurangzaib 🤣

Mrs ungli ko

عوام نشہ کرئے اور مست ہو جائے ان سے کوئی سوال نہ کرے

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد 2 گھنٹوں میں PTI کی آفیشل ویب سائٹ پر 30 ہزار ڈالرز کا چندہ جمع شکریہ اوورسیز ♥️♥️

Marriyum_A hayeee mazy he mazy husband ka pysa he pysa😳😂

تاکہ، لگا دم بھلا غم

For dadoo charger husband

مریم اورنگزیب کے لئے محترم آپ تو خوب جانتے ہیں

غریدہ فاروقی کی صحت دیکھ کر لگتا ہے ک اس کے لیے۔۔

ڈڈو چارجر صاحبہ کے کھسم کے لیئے

مریم اورنگزیب کے لیے اتنی مہربانی کی جا رہی ہے

Maryam orangzaib

Maryam orangzeb k liye

اب نیازی زیادہ چرس مارے گا اس لیی

MaryamNSharif is this for maryam aurangzaib’s husband

ڈڈ چارجرز کے ایما پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں سات ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلی گی ۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کا شاہد خاقان پر بھارتی کمپنی سے رشوت لینے کا الزاممیرا اور ن لیگی رہنما کا اکاؤنٹ ایک ہی بینک میں ہے، ہم دونوں کے ہی اکاؤنٹس کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھی جائیں۔ تفصیلات جانیے: shahbazgill PTIOfficial PMLN Eski shakal dakho shahid khaqan see apny aapko compare kr rha he wo eski 7pushto ko khareed skta he پہلے اپنے خان کو تو کہو کہ فنانشل ٹائمز پر کیس کرے اور منہ پر ملی کالک صاف کرے۔ پھر دوسروں کی بات کرنا۔انٹر نیشنل لٹیرے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نینسی پلوسی کا دورہ: چین کے بیان پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے پر ردعملپوری قوم کے سامنے حلفیہ کہتا ہوں نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے پیسے لیے،شیخ رشید Read News PTI ElectionCommission SheikhRasheed PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI Jhooty sheeda talli PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI 351 کمپنیوں کی فنڈنگ ثابت ہوی ہے اپکی چہیتی پارٹی پر۔توجہ ہٹانے کے کیے ایسے بیان دے رہا ہے شیخ رشید۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ایمن الظواہری کی ہلاکت کے اعلان کا خیر مقدمایمن الظواہری نے سعودی شہریوں سمیت ہزاروں بےگناہ لوگوں کومارا: سعودی وزارت خارجہ مزید پڑھیں:GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلاناسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے اور شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا۔ buht acha fasla hai Wo to karen gy q judge to in k apne hain na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »