شہباز گل کا شاہد خاقان پر بھارتی کمپنی سے رشوت لینے کا الزام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرا اور ن لیگی رہنما کا اکاؤنٹ ایک ہی بینک میں ہے، ہم دونوں کے ہی اکاؤنٹس کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھی جائیں۔ تفصیلات جانیے: shahbazgill PTIOfficial PMLN

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز گل نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے بھارتی کمپنی سے 14 کروڑ کی رقم اُس وقت لی جب وہ وفاقی وزیر پیٹرولیم تھے۔شہباز گل نے مزید کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے بھارتی کمپنی سے کنسلٹنسی فیس کی مد میں رشوت لی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ میرا اور ن لیگی رہنما کا اکاؤنٹ ایک ہی بینک میں ہے، ہم دونوں کے ہی اکاؤنٹس کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے اپنے خان کو تو کہو کہ فنانشل ٹائمز پر کیس کرے اور منہ پر ملی کالک صاف کرے۔ پھر دوسروں کی بات کرنا۔انٹر نیشنل لٹیرے۔

Eski shakal dakho shahid khaqan see apny aapko compare kr rha he wo eski 7pushto ko khareed skta he

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز کا اسپیکر کے الیکشن کو چیلنج کرنے کا اعلانحمزہ شہباز کا اسپیکر کے الیکشن کو چیلنج کرنے کا اعلان HamzaShahbaz SibtainKhan PTI PunjabAssembly PTIofficial PElahiofficial SpeakerPunjabAssembly pmln_org HamzaSS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کا اسپیکر کے الیکشن کو چیلنج کرنے کا اعلانحمزہ شہباز کا اسپیکر کے الیکشن کو چیلنج کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu HamzaShahbaz Banana put ly ab Good discussion کسیانی بلی کھمبا نوچے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل شاہد خاقان عباسی کا مبینہ مالی اسکینڈل سامنے لے آئےشہباز گل شاہد خاقان عباسی کا مبینہ مالی اسکینڈل سامنے لے آئے ARYNewsUrdu خود کی بیوی کی پڑھائی جو خیرات کے پیسوں سے کی ہے اس پہ جواں تو دے sir mazraat k saath ab kuch awaam k leye b waqit nikaal loo ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوتی انہیں کھلی چھوٹ ہے پاکستان کو لوٹنے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کے اکاؤنٹ میں بھارتی کمپنی سے پیسے آئے: شہباز گلOh ho ya abhi pata chala hai خاقان عباسی کے اکاؤنٹ میں آئے یا نہیں ۔۔تم یہ بتاؤ نیازی تو پاک صاف ہے وہ تلاشی کیوں نہیں دیتا؟؟ تو جاؤ الیکشن کمیشن میں جا کر شاہد خاقان عباسی کو نااہل کرواؤ۔۔۔ ویسے ان بے غیرتوں بتایا جائے کہ شاہد خاقان عباسی انٹرنیشنل بزنس وینچر کا مالک ہے منگتے کی طرح چندہ چور نہیں ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیاآج ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے سبطین خان نے مسلم لیگ ن کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر کو شکست دی CHALLEGE NHI HO SAKTA ARTICAL 69 IJAZAT NHI DETA FakharImam41 کون سی عدالت میں ؟ ان بیشرموں سے بندہ پوچھے عدالت کو موقع ہی کیوں دیتے ہیں سیاسی معاملات میں آنے کا۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ ایک بار پھر ملتویوزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ ایک بار پھر ملتوی وزیراعظم شہباز شریف کو طے شدہ شیڈول کےمطابق بلوچستان کا دورہ کرنا ہے وزیراعظم کی CMShehbaz PakPMO Kyun Rainy boots khoo gaye kya is k? بلوچستان_کی_پکار بلوچستان_ڈوب_رہا_ہے بلوچستان_کی_مدد_کرو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »