شاہد خاقان عباسی کے اکاؤنٹ میں بھارتی کمپنی سے پیسے آئے: شہباز گل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد خاقان عباسی کے اکاؤنٹ میں بھارتی کمپنی سے پیسے آئے: شہباز گل shahbazgill shahidkhaqanabbassi pti pmln

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے بطور وزیر پٹرولیم 3 ٹی ٹیز وصول کیں، ایسا تاثر قائم کیا جیسے بہت ایماندار ہیں، سابق وزیراعظم کے اکاؤنٹ میں بھارتی کمپنی سے پیسے آئے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ شاہد خاقان بتائیں کہ بھارتی کمپنی سے 14،14 کروڑ یہ کس مد میں لے رہے تھے؟ میرے اور شاہد خاقان کے اکاؤنٹس ایک ہی بینک میں ہیں، شاہد خاقان کو چیلنج ہے کہ اپنے اور میرے بینک اکاؤنٹ کی تفصیل سامنے لائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شاہد خاقان عباسی پاکستان کے وزیراعظم رہ چکے ہیں، خود گاڑی چلا کر وہ یہ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ وہ ایک ایماندار آدمی ہیں، لیکن اصل بات تو یہ ہے کہ وہ بھارتی کمپنی سے کنسلٹنسی فیس لیتے رہے، شاہد خاقان ایک سے زائد بار وزیر پیٹرولیم رہے، ان کے اکاؤنٹ میں بھارتی کمپنی سے پیسے آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ریلیف سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، احساس پروگرام کے حوالے سے بھی میٹنگ ہوئی، عمران خان 6 ڈویژن کے ایم پی ایز سے آج مل رہے ہیں، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہدایات دی گئی ہیں، ریلیف سرگرمیوں پر عمران خان کو بریفنگ دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fawadchaudhry SHABAZGIL :the way PDM is all out to pull down PTI,more so Imran...you must expose these people with solid, confirmed, mathematical proofs 2,Shaukat Tareen must expose present economy with confirmed data.,he was refered to by TVbut only a title Asad_Umar

ایسا ہی ہے نواز شریف پر بھارتی خود تسلیم کرتے ہیں ہم نے نوازشریف پر انوسٹمنٹ کی ہے

جو تحفے بیچ دے اس سے بڑا نیچ تو کوئ بھی نہی ہوتا

پوری طرح تحقیق کر لیا کریں پہلے پہلے اپنی بیگم کے پیسے جمع کروا دیے ہیں آپ نے نے جھوٹوں کی ماں

گل صاحب مان لیا۔۔۔ 3 سال 7 ماہ آپ کی حکومت تھی، کارؤائی کیوں نہیں کی۔ اور اب بھی پریس کانفرنس کر رہے ہوں۔ عدالت جاوں کیس کرو۔ اور ثابت کرو۔ جب ہم پر ن لیگ الزام لگاتی ہے ہم یہی کہتے ہیں۔۔۔ تو اب اپ کے لئے بھی یہی کہن گے

تو جاؤ الیکشن کمیشن میں جا کر شاہد خاقان عباسی کو نااہل کرواؤ۔۔۔ ویسے ان بے غیرتوں بتایا جائے کہ شاہد خاقان عباسی انٹرنیشنل بزنس وینچر کا مالک ہے منگتے کی طرح چندہ چور نہیں ہے

خاقان عباسی کے اکاؤنٹ میں آئے یا نہیں ۔۔تم یہ بتاؤ نیازی تو پاک صاف ہے وہ تلاشی کیوں نہیں دیتا؟؟

Oh ho ya abhi pata chala hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے حکومت میں جانے کا فیصلہ درست قراردیدیا وجہ بھی بتادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ حکومت میں جانےکا فیصلہ درست تھا، حکومت نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشافسابق وزیراعظم و رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ DailyJang کس قدر دکھ دینے والا دن ہے عالم اسلام کی واحد ایٹمی طاقت کا سپہ سالار امریکی عورت سے محض 1.5ارب کے قرض کا سوال اٹھارہا جناب سپہ سالار آپکے PM کا تو بہت تجربہ نہیں تھا ؟؟؟ انکے دعوے تو آسمان سے بلند تھے پھر یہ لمحہ کیسے آیا کہ عظیم فوج کے سپہ سالارکو کشکول تھمادیا ذرا سوچئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل شاہد خاقان عباسی کا مبینہ مالی اسکینڈل سامنے لے آئےشہباز گل شاہد خاقان عباسی کا مبینہ مالی اسکینڈل سامنے لے آئے ARYNewsUrdu خود کی بیوی کی پڑھائی جو خیرات کے پیسوں سے کی ہے اس پہ جواں تو دے sir mazraat k saath ab kuch awaam k leye b waqit nikaal loo ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوتی انہیں کھلی چھوٹ ہے پاکستان کو لوٹنے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جسٹس راجہ شاہد عباسی انتقال کرگئےلاہور، راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی  انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق راجہ شاہد عباسی کینسر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد عباسی انتقال کرگئے06:14 PM, 31 Jul, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد عباسی علالت کے بعد اسلام آباد مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے نیو انصاف کو پروموٹ کیا تھا تو آج سیدھا جنت جائے گا انا للہ وانا الیہ راجعون امین Kuch to sharam keo
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کے پی ایل کے تمام میچز نہیں کھیل سکوں گا: شاہد آفریدیکے پی ایل کا دوسرا سیزن بھی کامیاب ہوگا، کوشش کروں گا بیٹنگ میں ایکشن دکھاؤں: سابق کپتان آئی مس یو😰 Dogli media balochistan doob rha hai koi news chlany k lye time nh ha faltu ki chezy p focus hai bwgerto lanati urdu media
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »