22 ماہ بعد جولائی میں برآمدات میں 24 فیصد کمی ہوئی: شہباز گل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹ بند ہے، کارخانے بند ہیں، روزگار بند ہے اور مہنگائی بھی پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 22 ماہ کے بعد جولائی میں برآمدات میں 24 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔22 ماہ کے بعد جولائی میں برآمدات میں 24 فیصد کمی ریکارڈ کی گئیایکسپورٹ بند مطلب کارخانے بند ، روزگار بند اور مہنگائی پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پرAugust 3, 2022

انہوں نے کہا کہ ایکسپورٹ بند مطلب کارخانے بند، وزگار بند اور مہنگائی بھی پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ ریمیٹنسز بھیجنے والے ویسے ہی انہیں برے لگتے ہیں کیونکہ وہ پاکستان تحریک انصاف کو فنڈز دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس اونچ نیچ کے لڑائی میں عوام غربت سے مر رھے ھیں اللہ تعالیٰ ھم سب کو ھدایت نصیب فرمائے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دن کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں  معمولی کمی دیکھی گئی ،  آج دن کے آغاز میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اب احتساب ہو گا، شہباز گلاب احتساب ہو گا، شہباز گل arynewsurdu اپنے عہدے کا ناجائیز استعمال کرنے پر کیس بنا کر جیل بھیجنا چاہیے یہ کافی نہیں عہدے سے ہٹانا انکو پھر واپس آجائے گا یہ یہ کیسا احتساب ہے جسمیں ان درندوں کو ہتھکڑی لگا کے جیل میں ڈالنے کی بجائے آپ آیک محکمے سے دوسرے میں ٹرانسفر کر کے اسے سزا قرار دے رہے ہیں؟ اگر انہیں پٹہ ڈالنے پر آپ کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں تو انہیں لبرٹی چوک لا کے عوام کے حوالے کر دیں، تاکہ عوام انکے ساتھ وہی کرے جو انہوں نے کیا👇 گل صاحب بسم اللہ کرو عوام آپ کے ساتھ ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’کل سے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگی‘‘آج رات 12بجے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کی ایک گاڑی بھی روڈ پر نہیں چلے گی، کراچی سے گوادر اور طورخم تک پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے کیوں ؟؟ Q Ganjy Ka jnaza h kya 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 5 اگست سے تین دن کیلئے سی این جی بند5 اگست صبح 8 سے 8 اگست صبح 8 تک سی این جی پمپس بند ہوں گے: سوئی سدرن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شمولیت کے خواہشمنداراکین کو نئے امتحان میں ڈال دیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شمولیت کے خواہشمند ارکان کے لیے ہدف مقرر کردیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں معمولی کمیاین آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 822 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 392افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »