عمران خان پر پابندی نہیں لگی، امپورٹڈ حکومت کو آج پھر مایوسی ہوئی: علی زیدی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی زیدی نے سوشل میڈیا پر آج کے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے متعلق اتحادی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں عمران خان اور پی ٹی آئی پر پابندی نہ لگنے سے امپورٹڈ حکومت کو آج پھر مایوسی ہوئی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 8 سال بعد سناتے ہوئے کہا کہ ثابت ہو گیا کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی جو غیر قانونی ہے۔پی ٹی آئی پر غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہو گئی، عمران خان کا بیان حلفی جھوٹا ہے: الیکشن کمیشن اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے فارن فنڈنگ کے حوالے سے جو بیان حلفی جمع کروایا وہ جھوٹ اور غلط بیانی پر مبنی ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ آج ایک بار پھر امپورٹڈ حکومت اور پی ڈی ایم کو مایوسی ہوئی کیونکہ عمران خان اور پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگی۔ علی زیدی نے مزید کہا کہ اس حقیقت کے باوجود کہ ہمیں تمام فنڈنگ باقاعدہ طریقہ کار کے ذریعے کی گئی، ہم نے میڈیا ٹرائل کا مقابلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس علی زیدی پر اللہ تعالی کی بے شمار لعنت ہو بے شرم خبیث کمینہ سوشل میڈیا ٹیم میاں جاوید لطیف

امپورٹڈ فنڈنگ پابندی لگ جائے گی

Lag jati to maza a jata q k ye ladla hai

کينه_ته_خبري_کوالي_شي

چور تو ثابپ ہو گیا ہے بیرونی امداد لیکر ملک تباہ کرنے والا یہودی ایجنٹ ثابت ہو گیا

The Real Baggers Exposed Finally realbaggerexposed

امپورٹڈ فنڈنگ ثابت ہو گئی تیری کنجر پارٹی پر لعنتی ابھی بھی دوسروں کو امپورٹڈ کہہ رہا

اوپن_والیم_10

کنجر اور رنڈی کا بچہ تو بن گیا ناں غیرت نام کی چیز تم لوگوں میں ہے ہی نہیں بے شرم بے حیا

مطلب آپ پابندی لگوانا چاہتے ہیں

مٹھائی بانٹو نا تو

Ghonchu lagay gee

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت میں فواد چوہدری کو کون سا قلمدان دینے پر غور؟پنجاب حکومت میں فواد چوہدری کو کون سا قلمدان دینے پر غور؟ ARYNewsUrdu خو مړ ېۍ کې😛 بھونکنے والا وزیر سائنس و ٹیکنالوجی 😉😉
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: 3 کاروں پر سوار ملزمان نے تاجر کو اغوا کرلیا، فوٹیج منظر عام پر آگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈیزل مہنگا ہونے پر پر نور عالم خان مفتاح پر برس پڑےڈیزل مہنگاہونے پرپرنورعالم خان مفتاح پر برس پڑے قومی اسمبلی کےاجلاس میںچیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی اورپاکستان تحریک انصاف کےرکن نورعالم خان وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل پر برس پڑے Column ChShahidAjmal MiftahIsmail pmln_org NAofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں حکومت سازی عمران خان کا آج لاہور کا دورہ متوقعپنجاب میں حکومت سازی کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور کا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا خراب موسم کے باعث دو بار دورہ لاہور موخر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اگر عمران خان سے حکومت نہ لی جاتی تو آج پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتا، فضل الرحماناگر عمران خان سے حکومت نہ لی جاتی تو آج پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتا، فضل الرحمان تفصیلات جانیے: DailyJang JUIF ImranKhan اب مولانا ہیٹر کی آگ سے جل رہا ہے تھوڑی گرماہٹ سے سیلابی پانی بھی بخارات بنا کر اڑادیں اس مہنگائ سے ٹکڑے ٹکڑے بہتر تھا اور آج پاکستان کو بیچ کر ٹوٹنے سے بچالیا اور تو اور امریکی غلامی بھی منظور کرلی واہ ڈیزل۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنگدل بیٹے نے کھانا دیر سے ملنے پر بوڑھی ماں کو قتل کردیاسکھر (آئی ا ین پی ) شکار پور کے نواحی علاقے رستم تھانے کی حدود میں گاوں سعیدو شر میں سنگدل بیٹے نے کھانا دیر سے ملنے پر بوڑھی ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »