'پی ڈی ایم کو آج پھر شکست کا سامنا ہوا'

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘پی ڈی ایم کو آج پھر شکست کا سامنا ہوا’ Foreignfundingcase PDM BOLNews

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گونر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو آج پھر شکست کا سامنا ہوا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سابق گونر سندھ عمران اسماعیل نے لکھا کہ پی ڈیم ای کو آج پھر شکست کا سامنا ہوا، پی ڈی ایم نے اپنے ذیلی ادارے کو عمران خان کے خلاف استعمال کرنا چاہا۔ پی ڈیم ای کو آج پھر شکست کا سامنہ ہوا PDM نےاپنے ذیلی ادارےکو عمران خان کے خلاف استعمال کرناچاہا مگراس غبارے سے بھی ہوا نکل گئی اب قوم اسامہ بن لادن، بانی متحدہ، بھارت اور دیگر جگہ سے فنڈنگ لینے والوں کے حساب کاانتظارکررہی ہے ECP نے عدالتی حکم کو نظراندازکرکے جانبداری کا ثبوت دیاجاری کردہ ٹوئٹ میں عمران اسماعیل لکھتے ہیں کہ مگراس غبارے سے بھی ہوا نکل گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب قوم اسامہ بن لادن، بانی متحدہ، بھارت اور دیگر جگہ سے فنڈنگ لینے والوں کے حساب کا انتظارکررہی ہے۔Advertisement

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bechare

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان پر پابندی نہیں لگی، امپورٹڈ حکومت کو آج پھر مایوسی ہوئی: علی زیدیعلی زیدی نے سوشل میڈیا پر آج کے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے متعلق اتحادی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا Ghonchu lagay gee مٹھائی بانٹو نا تو اوپن_والیم_10
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج پھر بارش اور بوندا باندی کا امکانکراچی میں آج پھر بادلوں کے برسنے کی امیدیں ہیں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی بادل برسنے کو بے تاب ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میں شکست، سیریز جنوبی افریقہ نے جیت لیUSA_myy9
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کا امریکا کو ایک بار پھر انتہائی سخت الفاظ میں انتباہچینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو چینی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم محافظ: پاکستان کی فتح کیساتھ دشمن کی شکست نے ناظرین کو بھرپور محظوظ کیاچیمپئن شپ کے فائنل میں جرمن خواتین کی ہاکی ٹیم پاکستان سے مقابلہ کر رہی ہے جس کے لیے پری ناز بطور کپتان پاکستان ٹیم ذمہ داریاں نبھارہی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست کا سامناکامن ویلتھ گیمز، نیوزی لینڈ نے قومی ٹیم کو ہرادیا ARYNewsUrdu پاکستان کو کامن ویلتھ سے جان چھڑا لینی چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »