عطا تارڑ کا عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی ذات تضادات کا مجموعہ ہے، رہنما ن لیگ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI PMLN

وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

اپنے بیان میں عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان کی ذات تضادات کا مجموعہ ہے، انہیں بھارتی، اسرائیلی اور امریکی شہریوں نے فنڈنگ کی۔ معاون خصوصی نے کہا کہ فارن فنڈنگ کے فیصلے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں نہ صرف بہتری آئی بلکہ ڈالر کا ریٹ بھی گرا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tu bi chal.

اور تیری ذات مغلظات کا مجموعہ TararAttaullah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ: اکبر ایس بابر نے عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیاآزاد الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کردی ہے اور پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس دے دیا ہے: اکبر ایس بابر مزید جانیے: GeoNews PTI ForiegnFundingCase aazaad 😂😂 asbabar786 سر کس چیز سے وہ استعفیٰ دے دیں کتے والی تو کردی آپ نے اس کی😂 الیکشن کمشن پے کیس کرنا چاھئے توھین عدالت کا۔۔تحریک انصاف کرے۔3 پارٹی کا 1 ساتھ سنانے کا آرڈر تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا حب الوطنی کا بت آج اوندھے منہ گر گیا، مریم نوازپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس پر دیے گئے فیصلے پر ردِ عمل دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہونے کے چند منٹوں بعد بحالڈی ایم ڈبلیو(ڈیجیٹل میڈیا ونگ) کے جنرل مینیجر عمران غزالی نے ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان کے انسٹا اکاؤنٹ ہیک ہوجانے کی خبروں کی تصدیق کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوسعمران خان کا پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس مزید تفصیلات: arynewurdu الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد 2 گھنٹوں میں PTI کی آفیشل ویب سائٹ پر 30 ہزار ڈالرز کا چندہ جمع شکریہ اوورسیز ♥️♥️ عمرانڈو تو سب اپنی پوری پوری ہیں پیش کر رہے ہیں ۔۔ وہ نظر نہیں آ رہا اگر نہیں یقین تو آرمی کے اوفیشل اکاوئنٹ سے کی گئی ٹویٹ کے کومنٹس پڑھ لیں Axhaa aur jo Election Commission ne faisla diya hai uss ... Besharmi par tou Khan ko afsoos ho ga nahin.... Besharm Khan!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے پرویز الہٰی کی کابینہ کے 18 ارکان کے ناموں کی منظوری دیدیذرائع کے مطابق عمران خان کی منظور کی گئی پنجاب کابینہ میں تمام وزرا کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PervaizElahi official PunjabCabinet والے دل پر پتھر رکھ کے نیوز بریک کرتے ہوئے 🤣 ہاہاہا یہ تو چمڈکار ہوگیا۔ Imported fund namanzoor
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں سات ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلی گی ۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »