ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عبدالرؤف پی پی 139 پر بھی الیکشن لڑیں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس حوالے سے میاں عبدالرؤف کا کہنا ہے کہ پارٹی کی ہدایات پر کاغذات جمع کروائے ہیں مزید پڑھیں: PP139 PMLN GeoNews

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 ضمنی انتخاب کیلئے ن لیگ کے پہلے سے رکن پنجاب اسمبلی میاں عبدالرؤف نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔میاں عبدالروف پی پی 138 سے پہلے ہی مسلم لیگ ن کے

رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔خیال رہے کہ پی پی 139 سے 2018 میں ن لیگ کے ٹکٹ پر میاں جلیل شرقپوری کامیاب ہوئے تھے تاہم پارٹی سے اختلافات کی وجہ سے انہوں نے رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی والے چیف الیکشن کمشنر کے بجائے عمران خان سے استعفیٰ مانگیں: مریم نواز05:18 PM, 4 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ مانگنے کے بجائے نہیں حمزہ تو بھاگ گیا آپ نے کب بھاگنا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیارہنما مسلم لیگ (ن) محسن شاہنواز رانجھا نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن میں جمع کرایا۔ ل پٹ لو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ؛ پی ٹی آئی نے یادداشت ای سی پی میں جمع کرادی - ایکسپریس اردوای سی پی میں داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر اپنی یاداشت باہر ہی الیکشن کمیشن کے ڈیوٹی افسر کو جمع کرادی، پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس : پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے فیصلے پر مشاورت سمیت اہم فیصلے متوقعاسلام آباد : پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے فیصلے پر غور کے لیے وفاقی کابینہ کی بیٹھک آج لگے گی، الیکشن کمیشن کا فیصلہ کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا۔ Jb saray chor ikathay bethy hon to urra dena chahye aik sath sub ko ta k Pakistan ko sakoon ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم شہداء پولیس کے موقع پر یادگار شہداء پر پروقار تقریبیوم شہداء پولیس کے موقع پر یادگار شہداء پر پروقار تقریب Rawalpindi Police RwpPolice Rporwp Punjab PoliceMartyrsDay GovtofPunjabPK PoliceMartyrsDay2022
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج کی کال کیوں دی؟ ریحام خان نے بتادیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بتادیا کہ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کی کال کیوں دی ہے۔ یہ عورت اس عورتون مین شامل ہوتی ہے جو کوئی سیدھی راستے پہ چلی یہ محترمہ اس کی رکاوٹ بنے 👾شیطانون پہ اللہ اس کی رسول کی لعنت ہو بیشمار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »