2 روز قبل وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، شیریں مزاری نے توپوں کا رخ امریکی سفیر کی جانب موڑ لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور میں تحریک انصاف کی حکومت نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے گاڑیوں کا تحفہ وصول کیا، آج شیریں مزاری نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات کے دو روز بعد اپنی توپوں کا رخ امریکی سفیر کی جانب موڑ دیا۔

تحریک انصاف ڈونلڈ لو اور ڈونلڈ بلوم میں گِھر گئی، پشاور میں تحریک انصاف کی حکومت نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے گاڑیوں کا تحفہ وصول کیا، ان کے ساتھ میٹنگ کی، آج پارٹی کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے امریکی سفیر پر توپوں کے دہانے کھول دیے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شیریں مزاری نے لکھا کہ امریکی سفیر اور اس کے گینگ نے طورخم جاتے ہوئے حساس علاقوں پر پرواز کی اور جائزہ لیتے رہے، جن علاقوں میں عام پاکستانی نہیں جا سکتے وہاں امریکی سفیر کے لیے سرکاری بریفنگ اور ریڈ کارپٹ کا اہتمام کیا...

سابق وفاقی وزیر نے مزید لکھا کہ کیا بلوم وائسرائے ہے اور اس کا نام اور تکبر سب پر حاوی ہے؟ تبدیلی حکومت کی امریکی سازش کے ایجنڈے کا ایک اور نکتہ پورا ہوا، کیا ہم غلام ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

USAID program

سمجھ نہیں آئ عادل وہ آپ ہی تھے جس نے یہ سوال Asad_Umar سے پوچھا تھا جسکا ایک تسلی بخش جواب دیا گیا تھا کہ ہم امریکہ کی پاکستانی سیاست میں مداخلت کے خلاف ہیں امریکہ کے نہیں

Tu phir 🙄🙄🙄🙄

واسطے مزار۔۔۔۔

ایک گاڑی دی ہوتی تو شائد نا بولتی جی

شیم شیم مزاری صاحبہ

وفاق میں پی ڈی ایم کے حکومت ہے آور خارجہ پالیسی پی ڈی ایم کے زمداری ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون کا چوتھاسپیل محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کر دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں مون سون کے چوتھے سپیل کا  آغاز ہوگیا،محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کر  دی ہے ،جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے 21 رکنی کابینہ سے عہدوں کا حلف لے لیاپنجاب کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، وزیراعلیٰ پروزیز الٰہی نے بھی تقریب میں شرکت کی admirial_views Imrani fitney selected DAKAIT government Namanzoor! CRORO lanat gadar generals judges anchor's or unki families pe jinho ne imrani fitney ko banaya or support kr rhy!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو بچانے والوں نے سر سے ہاتھ اُٹھالیا ہے: جاوید لطیف کا دعویٰوفاقی وزیر نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ میاں نواز شریف 15 ستمبر تک ممکن ہے پاکستان پہنچ جائیں گے Awam ka hath sir py khan ko marny walo ki naslo k b hath kat dy gy جی ان نے آج کل اپ کے سر پر ہاتھ رکھا ہوا ہے یہ تو کوئی کم عقل بھی سمجھ رہا ہے کے قمر جاوید باجوہ اس وقت فل فل اپکا ساتھ دے رہا ہے اس کو ذاتی مفادات ہیں اور اپکو NRO 2 چاہیے بات اتنی سی ہے جواب دوام حریم جواب دو ام_حریم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیلوسی کا دورہ تائیوان: چین نے امریکا سے مختلف معاملات پر روابط معطل کردیےامریکی اسپیکر کے وفد کی جانب تائیوان کے غیر اعلانیہ دورے کے بعد امریکا اور چین کے تعلقات بحران کا شکار ہو گئے ہیں، اور امریکا، اس کے اتحادیوں اور چین کے درمیان تناؤ کے پیش نظر خطے میں کسی نئے تنازعے کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے بھارتی مداحوں سے کیوں معذرت کی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی اداروں سے اربوں ڈالرز ملنے کا سگنل، روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »