گورنر پنجاب نے 21 رکنی کابینہ سے عہدوں کا حلف لے لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، وزیراعلیٰ پروزیز الٰہی نے بھی تقریب میں شرکت کی

لاہور: گورنر ہاؤس میں پنجاب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔

21 رکنی پنجاب کابینہ سے گورنر محمد بلیغ الرحمان نے ان کے عہدوں کا حلف لیا، تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی بھی شریک ہوئے۔ حلف اٹھانے والوں میں میاں اسلم اقبال، علی عباس شاہ، محسن لغاری، تیمور ملک، بشارت راجہ، عنصر مجید نیازی اور راجہ یاسرہمایوں شامل ہیں۔اس کے علاوہ منیب سلطان چیمہ، شہاب الدین، مراد راس، ڈاکٹر یاسمین راشد،خرم شہزاد ورک، محمد ہاشم اور علی افضل ساہی نے بھی حلف اٹھایا۔

حلف اٹھانے والے 21 ارکان میں نوابزادہ منصور علی خان، حسین جہانیاں گردیزی، غضنفر عباس چھینہ، لطیف نذر، حسنین بہادر دریشک اور میاں محمودالرشید بھی شامل ہیں۔ پنجاب کابینہ میں شامل تمام افراد کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے، کابینہ میں مسلم لیگ ق کا کوئی رکن شامل نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imrani fitney selected DAKAIT government Namanzoor! CRORO lanat gadar generals judges anchor's or unki families pe jinho ne imrani fitney ko banaya or support kr rhy!!

admirial_views

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کابینہ نے حلف اٹھالیا - Urdu پنجاب کابینہ کی حلفلاہور: پنجاب کابینہ کے 21 اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا صوبے کی 22 رکنی کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ کرلیا - ایکسپریس اردوکابینہ اراکین کے نام اور قلمدان بھی سامنے آگئے، حلف برداری کی تقریب 5 اگست کو گورنر ہاؤس میں ہوگی اب کیوں تھوک کے چاٹ رہا ہے کتے کی نسل۔ شیطان کے چیلے آرڈر کے پابند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کی عدم دستیابی، کابینہ کی حلف برداری مؤخر21 رکنی پنجاب کابینہ کل اپنے عہدوں کا حلف اٹھائے گی 🤣🤣🤣🤣🤣 گونر پنجاب کو بواسیر ہوگئ ہے 😅😅😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے 21 رکنی پنجاب کابینہ میں شامل وزرا کے محکموں کی منظوری دیدیمسرت جمشید چیمہ کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی اور اطلاعات کا محکمہ دیا گیا ہے امپورٹڈ حکومت نا منظور لیکن امپورٹڈ فنڈ منظور😂 باپ بیٹا۔غلامون کی طرح ایک بین القوامی بھکاری اور چندہ زکوات چور اور خیرات خور کے سامنے ھتھیار ڈال کر بیٹھے ھین chor
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ کے وزرا نے حلف اٹھا لیاپنجاب کابینہ کے وزرا نے حلف اٹھا لیا Lahore PunjabCabinet OathTakingCeremony MoIB_Official GovtofPunjabPK PTIofficial ChParvezElahi ImranKhanPTI Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی 21 رکنی کابینہ نے ہفتے کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیاوزرا میں مسلم لیگ ق سے کوئی وزیر شامل نہیں ہے جبکہ کابینہ میں صرف ایک خاتون کو شامل کیا گیا ہے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »