مفتاح اسماعیل کا گورنراسٹیٹ بینک کی تقرری سے متعلق اپنے بیان سے یوٹرن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مفتاح اسماعیل کا گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری سے متعلق اپنے بیان سے یوٹرن arynewsurdu

کراچی : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ کے تقرر کی حتمی تاریخ دینے سے معذرت کر لی اور کہا اس متعلق نہیں بتا سکتا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنراسٹیٹ بینک کے تقرر سے متعلق اپنے بیان سے یوٹرن لے لیا۔ مفتاح اسماعیل نے گورنراسٹیٹ کے تقرر کی حتمی تاریخ دینے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ گورنراسٹیٹ سے متعلق متعددبار تاریخیں دے چکا ہوں لیکن اب نہیں بتا سکتا۔مفتاح اسماعیل نے کراچی چیمبر میں فوری گورنراسٹیٹ بینک مقرر کرنے سے متعلق معذوری کا اظہار کیا۔ذرائع نے بتایا تھا کہ اسحاق ڈار کی مداخلت گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری میں تاخیر کا سبب ہے کیونکہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کے نامزد ناموں پر اسحاق ڈار کو اعتراض ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کے نامزد ناموں سے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل غیر مطمئن ہیں، ڈاکٹرمفتاح اسماعیل عاصم معراج کی حمایت جبکہ اسحاق ڈار سابق ڈپٹی گورنر جمیل احمد کے نام پر زور دیتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے کی توقع پر ڈالر گرا: مفتاح اسماعیلاچھے دن نکل رہے ہیں، بیچ میں ایک دن برا بھی آئے گا، ہم مزید تین چار ماہ امپورٹ کم کریں پھر کوئی طریقہ کار بنائیں گے: وزیر خزانہ یہ لوگ اس سے بھی زیادہ گر گئے تھے تب ڈالر بڑ رہا تھا ڈالر کو ان کا گرنا دیکھ کر شرم آ گئ اس لئے ڈالر کو بھی گرنا پڑا Jhoot jhoot jhoot sach bolney ki jurat peda karo اے بندر 🐒 عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے کی توقع پر ڈالر نہیں گرا: بلکہ باجوہ سرکار اور پی ڈی ایم والوں نے مل کے ہمارا پیارا پاکستان نئ جنگ میں دھکیل دیا گیا۔اللہ ہمارے ملک پر رخم کریں۔۔ جب ڈرون اپر اتا ہے تو ڈالر نیچے اتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بینکوں پر ڈالرز کی سٹے بازی کا الزام درست نہیں: مفتاح اسماعیل -بینکوں پر ڈالرز کی سٹے بازی کا الزام درست نہیں: مفتاح اسماعیل مزید تفصیلات: arynewsurdu خبیثوں کی شکلوں پر نحوست کی پھٹکار مفتاح الزام درست ہو نا ہو لیکن یہ بات کہ الزام درست نہیں یہ درست نہیں ہے ۔ باجوہ پاکستان کا غردار ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اداروں سے اربوں ڈالرز ملنے کا سگنل، روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے بھارتی مداحوں سے کیوں معذرت کی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شعیب اختر کی سرجری سے قبل دعاؤں کی اپیلقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گُھٹنے کی سرجری سے قبل مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈ قائم ، وزیراعظم کی مخیر حضرات سے تعاون کی اپیلاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈ قائم کردیا اور مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کردی۔ کوئی ان کو ایک روپیہ نہیں دے گا ہم خود جا کے ان کی ہیلپ کرے گے ✋ Fund qayem kar lou uncle. Will be filled within seconds.aur jaa k karachi ki BAHAALI per kaam karo. KPK main bhanay bahany ghusnay ki zarurat nahi. Un k sayeen zinda hain. اس کے کہنے پر کسی نے ایک 'دھیلہ' بھی نہیں دینا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »