سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈ قائم ، وزیراعظم کی مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈ قائم ، وزیراعظم کی مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل arynewsurdu

وزیراعظم نے مخیر حضرات سے اپیل ہےکہ سیلاب کی تباہی کا شکار اہل وطن کی مدد کریں، تاریخی بارشوں نے سیلاب کی صورت قیامت صغری ٰبرپا کی ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں غیر معمولی تباہی ہوئی ہے، سندھ، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بے تحاشہ نقصانات ہوئے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ حکومت نے مشکل معاشی حالات کے باوجود 5 ارب متاثرین کے لیےجاری کردیے، مخیر حضرات مشکلات میں گھرے پاکستانیوں کو پھرآباد کرنے میں حکومت کا ہاتھ بٹائیں۔. وزیراعظم کا کہنا تھا کہ متاثرہ بھائیوں بہنوں اور بچوں کی مدد انصار مدینہ والے جذبے سے کرنے کی ضرورت ہے، اہل پاکستان نے 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب کے وقت دل کھول کر مدد کی، اہل پاکستان دنیا میں ایک مثال قائم کی تھی، آج بھی اسی جذبے کی ضرورت ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ وفاق نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور صوبائی حکومتیں بھی متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیں تاکہ امدادی کاموں کو تیز کیا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Government Ke Pas Afghanistan Berma SiriLanka Dosre Mumalik Ke Liye Falto Pesa Hai Lakin Apne Mulak Ki Awam Ke Liye Pesa Nahin Hai . Allah Tala Ki Beshomar Lanaten Subha Sham

یہ پہلے زلزلہ زدگان کا امدادی فنڈ کھا چکے ہیں اب پھر سیلاب زدگان کا امدادی فنڈ جمع کرنے اور کھانے کا پروگرام لگتا ہے۔

پہلے اپنے اور بھگوڑے کی طرف ڈونیشن کا اعلان تو کرو. ویسے لوگوں کا اعتبار ایسا ھی ھے جیسا باہر والوں کا. پہلے بھی روشن پاکستان اور جانے کتنے سنہرے خواب دکھا کر لوٹا گیا. عوام کے پاس چھوڑا کیا ھے جو فنڈ دیں.

او بھائ چوروں کو کون پیسے دیتا ھے

🤣🤣🤣

بھکاری اپنے جائیداد بیچ کر قوم کی مدد کرو ا

یہ بندہ چور ہے اسے کچھ مت دینا اسکو بولو اپنا پیسہ لگائے بعد میں حساب کتاب ہوجائے گا

Imran khan pe bhunkny waly ab khudh awam sy maang rehy hain.

جناب عزت ماب ذرا ان معصوم اور نہتے فلسطین کے بچوں کے لیے ایک لفظ بول دیں کہا ہے اسلامی اتحاد ایسے اتحاد پر اللّه پاک روزے حشر والے دن ضرور پوچھے گا اے اللّه پاک فلسطین کے مجاہدین کی مدد فرما امین

CMShehbaz - this money will never reach people - another way to scam Pakistanis

اپنی جیب سے بھی دے دیں

بھکاری کے بچے ہر وقت اور ہر کیسی سے مانگ لینا مخیر حضرات تم نے چھوڑ ے کب ہیں سب کو تو بھکاری بنا دیا

وزیر اعظم صاحب! مجھ سے تو آپ ایک روپے کی امید نہ رکھیں۔ جب تک آپ کا پورا خاندان پاکستان کا ایک ایک پیسہ واپس نہیں دیتا۔ پاکستانی قوم سے آپ کچھ زیادہ امید نہ رکھیں۔ سیلاب متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ ImranKhanPTI ImranRiazKhan

CMShehbaz ap say ziyada ameer kon ho sakta hai hamatrinfunding to mamnia hoti hai lehaza apnay plots baich k yeh donations jama kariye janab

Inko dain fund. On choron ko. Jo loot k le k jayen gey. Zaror

you are yourself super rich Pl contribute from your personal account for these people

Aur khud kha jay ga

Ye chor Sara fund lay kay baag jaiy ga. Ghreeb awam phir daikhti rah jaiy ghe.

زلزلہ فنڈ کی طرح اب یہ سیلاب فنڈ بھی کھا جائیں گے

Nai ise paise se nani plastic k. 1 or plastic surgery krwani ino ne 🤣

lo g phr sy....

آ پ نے کتنے دیے

یہ چیری بلاسم فنڈ بھی کھا جائے گا

مخیر حضرات اپنی مدد آپ کے تحت سیلاب زدگان کی امداد کریں ورنہ یہ منی لانڈر گروہ یہ امداد بھی منی لانڈر کر دے گا۔۔۔۔

کپڑے بیچو اور مغلیہ طرزِ زندگی کو ترک کرو۔ اپنے چھپاۓ ہوۓ خزانوں کا منہ کھولو اور دکھی عوام کو راحت پونہچاو ۔ پانچ پانچ بیویاں رکھنے والا”چری بُلازم“ شوباز آرمی کے ذریعے ڈنڈا بردار بنا ہوا ھے ٗتو دنیا کے سامنے کشکول لے لو ٗشاید کچھ ڈالر آٸیں ۔ کنجر اپیل کرنے لگا۔پہلے ھی خون چوسا۔

ان خرامزادوں بھکاریوں بیغیرتو کو ایک روپیہ بھی دینے کا دل نہیں استغفراللّٰہ ان جیسے منافق حکمران دعا کرتے ہیں کے کوئی قدرتی آفت آئے تاکہ امدادی رقم لوٹی جا سکے

🤪

یہ ہر وقت دوسروں کے پیسے پر نظر رکھتے ہیں اپنا پیسہ عوام پر لگانے کو تیار نہیں۔ فقیر کہیں کا۔

معاف کر بابا ہاتھ پیر سلامت ہیں کوئی کام شام کرو

کون دے گا فنڈ؟

Warning ⚠️ Your donations may end up in London.

کوئی بھی نہیں دے گا سب کو پتہ ہے یہ چورخاندان ہے پھر پیسے کھلا کر پاکستان سے بھاگ جائے گا CMShehbaz

Iska fund TU foran bhr jae ga mgr lanato SE ,koi Pagle hai is chor ko paise de ga

Bhrvey apni jaibb se nikal

Halal ‘foreign funding’

یہی فنڈ اس نے منی لانڈرنگ کر کر باہر بھیج دینی ہے

یہ وہی ہیں جنہوں نے قرض اتارو ملک سنوارو کی سکیم چلائی تھی پھر وہ پیسا لندن کے فلیٹوں کا قرض اُترنے کے کام آیا

Koi pagal he hoga agar is be eeman ko apni haq halal ke kamai mein se kuch de ga. Zarurat mandon tak madad khud pohnchaein

Chor ko Kon paise dega

جو لوٹا ہےجو چوری کیا ہے وہ لگاؤ نا 🤣🤣

Yahan sai b thoray paisay bana lein

Choor ko kon chanda daiy

Wo bhi jaib Mai daal kar bag jaye gi

امپورٹڈ خود۔ زرداری۔ اسکا چور بھائی نواز سب مخیر ہیں۔۔دیں پیسے

اس کے کہنے پر کسی نے ایک 'دھیلہ' بھی نہیں دینا

سیلاب متاثرین کے نام پر لوٹو اپنی حرام کی کماٸ سے کچھ اس ملک کے خزانے اور متاثرین کی مدد کردو بھکاری

✋ Fund qayem kar lou uncle. Will be filled within seconds.aur jaa k karachi ki BAHAALI per kaam karo. KPK main bhanay bahany ghusnay ki zarurat nahi. Un k sayeen zinda hain.

کوئی ان کو ایک روپیہ نہیں دے گا ہم خود جا کے ان کی ہیلپ کرے گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائمسیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم Pakistan FloodRelief PMShehbazSharif FloodReliefFund PMLNGovt WaqtNews CMShehbaz GovtofPakistan Marriyum_A pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی فنڈ قائم کر دیامخیر حضرات سیلاب متاثرین کی دل کھول کر مدد کریں اور مشکلات میں گھرے ان افراد کو دوبارہ آباد کرنے میں حکومت کا ہاتھ بٹائیں: شہباز شریف Beggars can’t be choosers !!!! His Son went Uk I think this fund for his ticket money….. Jee jee another way to steal they will pay their own a few support rest will be gone to London spending money for son 🐔 and it will be written in books given to people. Same old methods thanks big 👃
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی فنڈ قائم کردیا - ایکسپریس اردوسیلاب متاثرہ بھائیوں، بہنوں اور بچوں کی مدد کیلئے انصارِ مدینہ والے جذبے سے کرنے کی ضرورت ہے، شہباز شریف
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی فنڈ قائم کر دیاوزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی فنڈ قائم کر دیا PMShehbazSharif PMLN FloodVictims Funds MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایتاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ مولانا صاحب کمال کرتے ہو🤜🤣 Bajwa kay ab America kay sath talukat itnay acahy hain chlo afiya kay liya hi kuch kar day
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صنعتکاروں کی یوم عاشور کے بعد انڈسٹری بند کرکے احتجاج کی دھمکیبند کر دو ھر فیکڑی بند کر دو🙄🙄🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »