شعیب اختر کی سرجری سے قبل دعاؤں کی اپیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گُھٹنے کی سرجری سے قبل مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی۔ DailyJang

سابق کرکٹر شعیب اختر سرجری کے لیے اس وقت آسٹریلیا میں ہیں، انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل میرے 5 آپریشن ہو چکے ہیں لیکن پھر بھی کہنا چاہوں گا کہ میرے لیے دعا کریں۔

شعیب اختر کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان کے لیے بطور بولر کھیلا جس پر مجھے فخر ہے لیکن یہ سرجری میرے لیے ضروری ہے۔سابق فاسٹ بولر نے یہ بھی کہا کہ دعاؤں کی اشد ضرورت ہے کیوں کہ 8 گھنٹے طویل آپریشن ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر کا 8 گھنٹے طویل آپریشن، سابق کرکٹر نے دعاؤں کی اپیل کر دیامید ہے یہ میری آخری سرجری ہوگی، اس سے قبل میرے گھٹنے کے پانچ آپریشن ہو چکے ہیں: شعیب اختر اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے صحت کاملہ عطا کرے اللہ مکمل شفایاب فرمائے آمین اللہ پاک شعیب بھائی کو صحت کامل عطا فرماۓ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی اداروں سے اربوں ڈالرز ملنے کا سگنل، روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے بھارتی مداحوں سے کیوں معذرت کی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈ قائم ، وزیراعظم کی مخیر حضرات سے تعاون کی اپیلاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈ قائم کردیا اور مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کردی۔ کوئی ان کو ایک روپیہ نہیں دے گا ہم خود جا کے ان کی ہیلپ کرے گے ✋ Fund qayem kar lou uncle. Will be filled within seconds.aur jaa k karachi ki BAHAALI per kaam karo. KPK main bhanay bahany ghusnay ki zarurat nahi. Un k sayeen zinda hain. اس کے کہنے پر کسی نے ایک 'دھیلہ' بھی نہیں دینا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کی خیبر پختونخوا میں1 ہزار سے زائد سوشل میڈیا انفلیونسرز کی بھرتیخیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے سیاسی موقف کے دفاع کے لیے سوشل میڈیا انفلیونسرز بھرتی کیے ہیں تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ناراض بیوی کو میکے سے لانا ہے‘ شہری کی چھٹی کی درخواست وائرل’ناراض بیوی کو میکے سے لانا ہے‘ شہری کی چھٹی کی درخواست وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »