برطانیہ میں پاکستانی خیراتی اداروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں پاکستانی خیراتی اداروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز pakistan uk foreignfundingcase electioncommission

ذرائع کے مطابق برطانوی اداروں نے تحقیقات کا آغاز کیا ہے، چیرٹی کمیشن اور نیشنل کرائم ایجنسی کر رہے ہیں، خیراتی اداروں کے نام پر اکٹھے کئے گئے فنڈز سیاسی مقاصد کیلئے پاکستان بھجوانے اور استعمال کرنے کا الزام ہے، تحقیقات کا آغاز دونوں اداروں کو شکایات موصول ہونے کی بعد کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان میں قائم ہسپتال اور یونیورسٹی کے نام پر برطانیہ میں فنڈز اکٹھے کئے گئے جو بعد میں سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ہوئے، برطانوی تحقیاقاتی اداروں کو شکایات کے ساتھ ثبوت بھی دیئے گئے ہیں، درخواست کے ساتھ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا تفصیلی فیصلہ اور فنانشل ٹائمز کی خبر اور سیاسی جماعت کے تفصیلی اکاؤنٹس بھی مہیا کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں لیجنڈز لیگ سیزن ٹو میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت مشکوک - ایکسپریس اردوسیزن ٹو رواں سال ستمبر میں بھارت میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پاکستانی کرکٹرز کیلیے ویزا مسائل ہوسکتے ہیں مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وار جاری 24گھنٹوں میں 644 افراد میں وائرس کی تشخیصاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کے وارجاری ہیں گزشتہ 24گھنٹوں کے درمیان 644 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2.91 فیصد ریکارڈ کی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’سوال ہی پیدا نہیں ہوتا افغانستان میں ڈرون حملے کیلیے پاکستانی زمین استعمال ہو‘’سوال ہی پیدا نہیں ہوتا افغانستان میں ڈرون حملے کیلیے پاکستانی زمین استعمال ہو‘ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ISPR Afghanistan Bhaaaai Jaaaan, Fizaaaaai Hudoooood ke baaaat puchi hai. Zamini Hudoooood ke nahy! AirSpace use hui hai ya nahy? Iska categorically jawab dedain! ھاھاھاھاھا جیسے امپورٹڈ حکومت بنتے ہی ڈالر نیچے آیا اور اسٹاک مارکیٹ اوپر گئی تھی اور آپکی گارنٹی کے چیف الیکشن کمشنر میرٹ پر کام کرے گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور So they come to Imran Khan's point of 'Absolutely Not!'.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی پہلوان چھا گئے، زمان انور اور انعام بٹ فائنل میں داخلبرمنگھم:(دنیا نیوز) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی پہلوانوں کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، انعام بٹ اور زمان انور فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز: ایک اور پاکستانی ریسلر کی کوارٹر فائنل میں رسائیکامن ویلتھ گیمز: ایک اور پاکستانی ریسلر کی کوارٹر فائنل میں رسائی مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں 800 سے زائد شکاری سانپوں کی تلاش میں نکل پڑےآٹھ دنوں تک جاری مقابلے میں زیادہ سانپ مرنے والوں کو انعام میں ہزاروں ڈالرز ملیں گے  امریکی ریاست فلوریڈا کی مرطوب زمین میں 800 سے زیادہ افراد خطرناک Pakistan aa jayn bht milayn gay Aasteen k sanp.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »