بھارت میں لیجنڈز لیگ سیزن ٹو میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت مشکوک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیزن ٹو رواں سال ستمبر میں بھارت میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پاکستانی کرکٹرز کیلیے ویزا مسائل ہوسکتے ہیں مزید پڑھئے: ExpressNews

گزشتہ سال عمان میں ہونے والے ایونٹ میں ایشیا اور ورلڈالیون کی ٹیموں میں پاکستانی کرکٹرز شعیب اختر،شاہد آفریدی اور مصباح الحق بھی شامل تھے،سیزن ٹو رواں سال ستمبر میں بھارت میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستانی کرکٹرز کیلیے ویزا مسائل ہوسکتے ہیں۔

شاہد آفریدی سمیت کئی اسٹار کشمیریوں کے حق میں کھل کر آواز بلند کرتے رہے ہیں،اس لیے منتظمین تشویش کا شکار ہیں۔ اس بار میچز بھارت کے 6 وینیوز پر کھیلے جائیں گے، ان میں سے ایک کے منیجر نے کہا کہ کرکٹرز کی فہرست لیجنڈز لیگ کے آرگنائزرز سے مانگی ہے، پاکستانیوں کو یہاں کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈز لیگ کا 17 ستمبر سے بھارت میں آغاز، مصباح سمیت 53 کھلاڑی حصہ لینگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں ہونے والے شرمناک واقعے سے انسانیت لرز اٹھیبھارت میں ہونے والے شرمناک واقعے سے انسانیت لرز اٹھی ARYNewsUrdu india استغفراللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت؛ سرکاری سرپرستی میں مسجد کے بعد ایک مدرسہ بھی شہید - ایکسپریس اردومدرسے کو بغیر کوئی نوٹیفیکشن دیئے مسمار کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews Ab kuch ni kha sakti ap ki hokamt so gi hai Indian brutality and terrorism افسوسناک لمحہء فکریہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں 800 سے زائد شکاری سانپوں کی تلاش میں نکل پڑےآٹھ دنوں تک جاری مقابلے میں زیادہ سانپ مرنے والوں کو انعام میں ہزاروں ڈالرز ملیں گے  امریکی ریاست فلوریڈا کی مرطوب زمین میں 800 سے زیادہ افراد خطرناک Pakistan aa jayn bht milayn gay Aasteen k sanp.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں کمی - ایکسپریس اردوملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 43 ہزار 500 روپے اور 10 گرام قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 28 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے دنیا میں انسان زلت کے لیے نہیں اتا. اس کے لیے باقائدہ PMLn میں شامل ہونا ضروری ہوتا ہے. میں آیا ہوں توآپ سمجھیں گے یہ زلیل کرنے آیا ہے, میں زلیل کرنے دینے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے ۔۔۔😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »