جتنے حکمران آئے وہ ووٹ سے نہیں سلیکشن سے آئے: سراج الحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جتنے حکمران آئے وہ ووٹ سے نہیں سلیکشن سے آئے: سراج الحق JIPOfficial SirajOfficial pmln_org PTIofficial MediaCellPPP GovtofPakistan

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران ووٹ کے ذریعے نہیں بلکہ سلیکشن کے ذریعے آتے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا پیغام ہے کہ لوگوں کو منظم کرو اور ظالمو سے لڑو جبکہ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہُ کا پیغام ہے ظلم اور جبر کا مقابلہ کرو۔سراج الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے روز ہم نے لاہوریوں کو جلدی اٹھا دیا ہے.

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ,اگلے انتخابات کی قیادت نوازشریف کریں گے:حمزہ شہباز سراج الحق نے کہا کہ ہمیں یہی حکم دیا گیا ہے ظلم کا مقابلہ کرو، باطل کے سامنے ڈٹ جاؤ، امام حسین علیہ السلام کا پیغام ہے ظلم کے خلاف اٹھ بیٹھو، جو لوگ انصاف نہیں کرتے وہ کافر ہیں۔اس موقع پر سراج الحق نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور سلام پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ذکراللہ مجاہد نے کمال کر دیا ہے.

سراج الحق کا کہنا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وا آلیہ وسلم نے کہا کہ حق بات کو چھوڑ دینے والا اور جھوٹ کا ساتھ دینے والے کا میری امت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام نے بھی اپنے دور میں باطل اور جھوٹ کا مقابلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ آج ہر جگہ اللہ کے نظام کو ہم نے بھلا دیا ہے، آج عدالتوں میں بھی انصاف نہیں ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں صرف حکمرانوں کے بچوں کا مستقبل محفوظ ہے، سراج الحق - ایکسپریس اردوجاگیردار، وڈیرے اور کرپٹ سرمایہ دار اقتدار کو اپنا حق سمجھتے ہیں، امیر جماعت اسلامی کا نوجوانوں سے خطاب جی ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں آپ فکر نہ کریں آپ کسی اچھے مدرسے میں جا کے پڑھائیں سیاست ہم خود ہی کر لیں گے۔ SirajOfficial کمال ہے آپ کو پتہ ہی نہیں مولانا کہ نوجوان اپنے حقوق کیلئے پہلے سے کھڑے ہیں اور نا اہل امپورٹڈ حکمران و مددگار کے خلاف جدو جہد بھی کر رہے ہیں ۔آپ لمبی تان کے سوتے رہیں بس۔ لعنتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل کا گورنراسٹیٹ بینک کی تقرری سے متعلق اپنے بیان سے یوٹرنکراچی : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ تقرر کی حتمی تاریخ دینے سے معذرت کر لی اور کہا اس متعلق نہیں بتا سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اداروں سے اربوں ڈالرز ملنے کا سگنل، روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے بھارتی مداحوں سے کیوں معذرت کی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ضرورت سے دگنا تیل بھاری قیمت پر خریدا گیا: مزمل اسلم -ضرورت سے دگنا تیل بھاری قیمت پر خریدا گیا: مزمل اسلم arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس: یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظورسینیٹ اجلاس: یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور Islamabad SenatePakistan YoumeIstehsal Kashmir India UN GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »