اسحاق ڈار نے وطن واپسی کی تیاریوں کی تصدیق کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خزانہ کے قلمدان سے متعلق اسحاق ڈار نے کیا کہا؟ جانیے: IshaqDar PMLN GeoNews

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ وہ پاکستان واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور واپس آکر سینیٹر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ اگلے ماہ پاکستان واپسی کی تیاری کر رہا ہوں، سینیٹر کا حلف اٹھاؤں گا، اگلے ماہ پاکستان واپسی کا ارادہ تقریباً کنفرم ہے، صحت کو درپیش چند مسائل کا علاج اگلے 10 سے 12 روز میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔ لندن میں موجود اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان جائیں گے، نواز شریف نے اجازت دے دی، واپس آکر سینیٹر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، مقدمات کا بھی سامنے کریں گے: ذرائع

اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ ڈاکٹرز اگلے چند روز میں علاج کے مکمل ہونے کے بارے میں پُرامید ہیں، پاکستان میں عمران نیازی کی جانب سے دائر کیا جانے والا کیس جعلی مقدمہ ہے، کیس میرے ٹیکس ریٹرنز پر بنایا گیا،ٹیکس ریٹرنز جمع کرانےمیں کبھی تاخیر نہیں کی۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ کیس میں جان ہی نہیں تھی اس لیے انٹرپول نے مجھے کلین چِٹ دے دی تھی، میرے وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے سے متعلق فیصلہ پارٹی اور قیادت کا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آ جا وئی آ جا تو وی آ کے چا لاہ لے

پھر سے میلہ لگا ہے آکر لوٹ لو

اسحاق ڈار کا وسط جولائی میں پاکستان آنے کا امکان۔ پہلے بطور سینیٹر حلف لیں گے۔ پھر وزیر خزانہ بنائے جائیں گے۔ یہ وہ آدمی ہے جس نے 2013 سے 2017 تک قومی خزانہ سے ڈالر اوپن مارکٹ میں بیچ کر قومی خزانہ کو 33 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا اور قانون سے بچنے کیلیے ملک سے فرار ہوگیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کی آئندہ ماہ برطانیہ سے پاکستان واپسی کی تصدیقلندن :سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنےآئندہ ماہ برطانیہ سے پاکستان واپسی کی تصدیق کردی ، اسحاق ڈارنومبر 2017 سے لندن میں مقیم ہیں۔ اب یہ چور اے گا یہ لوٹیرا اشیاری بھی لوٹنے آرہا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ARY_video_chalao
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی وطن واپسی وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خانہ  اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ  کاہوگیا ہے اور انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی سطح پر نہیں ہوا'‘اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی سطح پر نہیں ہوا’ arynewsurdu ھونا بھی نہیں چاہیے۔ اس چور کو وہیں رھنے دو منجانب پاکستان اس کو اگر واپس لانا ہوا تو جو اس کو لیکر گے تھےاگرواپس لائیں تو پاکستانی قوم عوام عدلیہ کی کیاوقات اسکو روک سکے اس عوام کی کوئی اوقات نہی اسلیے قوم اس بحث میں مت جائے عوام دوسرے درجے کے شہری ہیں یہ ملک مافیا کرپٹ جنرل کرپٹ عدلیہ کرپٹ سیاستدانوں جاگیردار وڈیرہ اوربیورکریسی کاہے Fake news just to pressuring Miftah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جولائی میں پاکستان واپس جاؤں گا، اسحاق ڈار کی تصدیقNa aoooo...bilkul koi zarurt nhhh udr hiii rhuu...Jo a k ap ny bera ghark krna Economy ka ...wo clear nazr a raaaa ان شاءاللہ جولائ سے پہلے اناچاہیے آپکو ورنہ دیر ہو جائے گی NRO Done ✅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان آنے کی تیاری بھی مکملذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتہ میں پاکستان جائیں گے، جس کے لیے سفری تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں۔ It is called try and error method. If Ishaq is not arrested, NS will follow soon.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امارات نے پاکستان کی سرکاری کمپنیوں کے حصص کی خریداری کی پیشکش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »