اسحاق ڈار کی وطن واپسی وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان نجی ٹی وی کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

نجی ٹی وی"جیو نیوز"نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسحاق ڈار کا جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آنےکا امکان ہے،

ذرائع کا کہنا ہے کہ وطن واپس آکر اسحاق ڈار پہلے بطور سینیٹر اپنا حلف لیں گے جس کے بعد وہ وفاقی وزیرخزانہ کا قلمدان سنبھالیں گے۔ خیال رہے کہ موجودہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل رکن پارلیمنٹ نہیں ہیں اس لیے وہ 6 ماہ تک وزارت کے عہدے پر نہیں رہ سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بار کونسل کا ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار -کراچی: سندھ بار کونسل نے ہائیکورٹ میں ججز کی آسامیوں پر تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق ممبر جوڈیشل کمیشن حیدر امام ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا ہے، جس میں سندھ بار کونسل […] PTI_ARY_Nexus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان آنے کا امکانDo saal pehlay tu Yeh tu marne wala tha? Saray chor wapas ayeinge jese hi dusri koi hakumat aye in ko beemari ajati he aur ye gair mulk bhag jayeinge! In se zayada samjhdar to in ki beemari he اوہ نہ آنا۔۔۔یہ ساری فیلڈنگ ہی تم دونوں کو واپس بلانے کیلئے سیٹ کی گئی ہے۔ پھڑے جاو گے۔ مان لو شہباز تمہیں خود اندر کرے گا اور نام نیوٹرلز کے لگائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کا نادرا ریکارڈ بھی آگیاکراچی عدالت نے کیس کی مزید تفتیس کا حکم دےدیاBreakingNews دعا زہرہ کا نادرا ریکارڈ بھی آگیا،کراچی عدالت نے کیس کی مزید تفتیس کا حکم دےدیا تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں DuaZehra duazehrakazmi DuaZehraCase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تقریب میں پہنچنے کی جلدی میں رنبیر کپور کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سٹار اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم ’’شمشیرا‘‘ کے ٹریلر سے جڑی تقریب میں شرکت کے لیے آتے ہوئے راستے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناسا نے ’چاند کی مٹی‘ کی فروخت کیے جانے کا نوٹس لے لیارپورٹ کے مطابق ناسا کے وکیل نے بوسٹن میں قائم آر آر نامی نیلامی کی کمپنی کو خط میں لکھا ہے کہ یہ مٹی اب بھی حکومت کی ہے۔ چور ڈاکو چاند پہ بھی پہنچ گئے 🤔🤥 Ye but yakinun bhikariyo ne chura k bechi hogi حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوراک کا بدترین بحران قط سالی کا خدشہخطرے کی گھنٹی بج گئیاقوام متحدہ نے خوراک کے عالمی بحران سے بدترین تباہی کا خدشہ ظاہر کردیا ہم نے تو مارچ میں ہی کہہ دیا تھا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »